نتائج تلاش

  1. مومن فرحین

    لیلے یا محاصرہ غرناطہ گفتگو دھاگہ

    اتنی جلدی جلدی ۔۔۔۔ o_O صرف ہو جا سم سم تو نہیں کہتے آپ
  2. مومن فرحین

    لیلے یا محاصرہ غرناطہ گفتگو دھاگہ

    3 صفحے ہوئے ہیں ان شا اللّه بس جلد ہی ہو جائیں گے :heehee:
  3. مومن فرحین

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    آگئی آپی ۔۔۔ :heehee: یوں ہے کہ زن کے ذکر سے خالی نہیں جگہ نہ محفل سخن ہیں نہ ہیں طنز و تہمتیں
  4. مومن فرحین

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ہاں بھئ چاکلیٹ تو بڑے آرام سے بھیجے جا سکتے ہیں بلکہ اگر اس سے زیادہ کچھ بھیجنا ہو تو بھی دقت نہیں ہے . :heehee:
  5. مومن فرحین

    مکیش سارنگا تیری یاد میں ۔۔۔۔

    شکریہ نبیل بھائی ۔۔ جب میں نے یہ گیت پوسٹ کیا تھا تب ربط دینا نہیں آتا تھا ۔ :oops: آپ نے کر دیا بہت شکریہ ۔۔۔:)
  6. مومن فرحین

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    کلام الہی
  7. مومن فرحین

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    بالکل یہی میں بھی کہنا چاہ رہی تھی بھائی ۔۔۔ اور یہی کہہ رہی ہوں ۔۔۔
  8. مومن فرحین

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    سچ میں آسان ہے نا بھائی ۔۔۔ :unsure: اب تو ہوتا ہے ہر قدم پہ گماں ۔۔۔۔۔
  9. مومن فرحین

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    بالکل دل کو لگتی ہوئی بات کہی ہے ماہی ۔۔۔۔:thumbsup4:
  10. مومن فرحین

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    چلیں جی سب آجائیں یہاں ٹریٹ ملنے والی ہے ۔ ابھی یہاں نہ سہی پر بعد کا وعدہ لے کر چھوڑیں گے ۔
  11. مومن فرحین

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    بہت عمدہ انتخاب۔۔سیما اپیا اور لاریب اخلاص ۔۔۔۔ ڈھیروں داد ۔۔۔
  12. مومن فرحین

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ارے ہاں ج پر تشدید ہے نا
  13. مومن فرحین

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    یہ اچھی چالاکی ہے مشکل لفظ ہوگا تو کوئی انعام نہیں لے جا پائے گا ۔۔۔۔ :sneaky: پر اب ہمیں آسان لفظ چاہیے چاہے ایک چھوٹا چاکلیٹ دیں ۔۔۔:heehee:
  14. مومن فرحین

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    تمویل مؤجل
  15. مومن فرحین

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    تو پھر دے ہی دیں تا کہ عقدہ تو کھلے ۔۔:)
  16. مومن فرحین

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    چلیں ہماری ٹیم تو آگئی ۔ ;)
  17. مومن فرحین

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    شکر آپ تو آئیں ماہی ۔۔:sigh: دیکھیں ہم معصوموں کو کتنا آزمایا جا رہا ہے :heehee:
  18. مومن فرحین

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    انکل جی کہاں ہیں میں اکیلی ہوں یہاں اور اتنا مشکل لفظ :oops:
  19. مومن فرحین

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    اچھا کوئی اشارہ دیں نا ۔۔۔۔ آسان لفظ ہے یا مشکل
Top