نتائج تلاش

  1. نور وجدان

    مق طع ات

    حروف مق طع ات ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بے معانی نمبر ہیں مگر 1 سے 9 کے اعداد کے معانی دنیا جانتی ہے ۔۔ در تو کھل گیا ا ل م کی کنجی سے مگر دریافت کا در بند نہیں ہے جیسا کہ لکھا ہے کہ''اسے دریافت ہونا ہے'' آپ دریافت کرچکی ہیں یا دریافت کی سعی میں ہیں
  2. نور وجدان

    مق طع ات

    اس تحریر میں 1 سے 9 تک اعداد کی سمجھ نہیں آئی کہ مصنفہ نے کیوں استعمال کیے ۔ کیونکہ ان کی سمجھ آتی ہے اور ان سے بننے والے سیٹس کی بھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک در پر کھڑی ہیں یا در کھل گیا ہے؟
  3. نور وجدان

    احوال ایک جائے مطالعہ کا.....!

    بہت خوب جناب
  4. نور وجدان

    کہانی باقی ہے۔۔۔!

    کہانی باقی ہے تیری میری باقی سب فسانہ ہے بچھڑ گئے سب بال و پر ،یہ حقیت بھی فسانہ ہے میرا بدن دھیرے دھیرے آنچ پر جل رہا ہے روح نکل رہی ہے ، یہ حقیت بھی فسانہ ہے
  5. نور وجدان

    چہولی ان دا گارڈن

    یہ ایک مفروضہ ہے ۔۔۔ ایسا گزرے فنکاروں کی نسبت سے کہا ہے
  6. نور وجدان

    چہولی ان دا گارڈن

    میں کہیں گئی تھی؟ آپ کی طرح خاموش رہنے کی عادت سی ہونے لگی ہے
  7. نور وجدان

    چہولی ان دا گارڈن

    اچھی تصاویر ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ انسان کے اندر کی ہلچل رنگوں اور شکلوں میں مجسم ایک مخصوص پیرائے میں ڈھلی خوب لگی ہے ۔۔نیلے اور سرخ رنگ کا تناسب بھی خوب اچھا ہے ! ایک تخلیق جب ایک فنکار کر رہا ہے ہوتا ہے ، شاید اسے معلوم بھی نہیں ہوتا وہ کیا بنا رہا ہے ،یہ بعد بنانے کے بعد معلوم ہوتا ہے ۔اسی فنکار نے...
  8. نور وجدان

    فلک تلک رسائی نورؔ کو ملی بھٹک بھٹک-------------------------- یہ بعد موت کے لگا بڑا مجھے مقام ہے

    فلک تلک رسائی نورؔ کو ملی بھٹک بھٹک-------------------------- یہ بعد موت کے لگا بڑا مجھے مقام ہے
  9. نور وجدان

    کوانٹم لیپ

    لفظ اکثر اس جہاں کی سیر کرائے جاتے ہیں جہاں پر لمحہ لمحہ منزل کا تعین ہوتا جاتا ہے ، سفر کی ابتدا میں ہم نہیں جانتے کہ ہم نے کیا لکھا ہے مگر بے خبری ہم پر بہت کچھ عیاں کیے جاتے ہیں اور شاید جب منزل پر پہنچ جائے تو دل کی سلطنت پر براجمان شہنشاہ سانس کو تھام لے یا سب کچھ آنا فانا میں رک جائے اور...
  10. نور وجدان

    سانحہ۔۔۔۔!

    بہت خوب !
  11. نور وجدان

    فراق ، وصل سے پرے یہ ایسا اک مقام ہے

    فراق و وصل سے پرے یہ ایسا اک مقام ہے نظر نہ آئے وہ ، جو رہتا مجھ میں ہم کلام ہے نظر مکاں سے لامکاں تلک جو میری ہے گئی عجب ہی رنگ و بو کا چار سو وہ انتظام ہے یہ بیچ راہ کا ہے کھیل کب تلک یہ بھی چلے تری نگہ کے تیر سہنا عشق میں جو عام ہے بدن کی قید میں جوپارہ تھا ، وہ اب چٹک گیا بکھرنا روشنی کا...
  12. نور وجدان

    فراق ، وصل سے پرے یہ ایسا اک مقام ہے

    شکریہ ۔۔۔۔۔۔۔ میں نے سوچا کہ اچھی نہیں ہے یہ ۔۔۔۔۔۔۔ابھی پوسٹ کردیتی ہوں
  13. نور وجدان

    فراق ، وصل سے پرے یہ ایسا اک مقام ہے

    فراق ، وصل سے پرے یہ ایسا اک مقام ہے وہی دکھے نہیں ، جو رہتا مجھ میں ہم کلام ہے
  14. نور وجدان

    وہ کل -------------- اس کل کے لیے آج ہے ۔۔۔

    وہ کل -------------- اس کل کے لیے آج ہے ۔۔۔
  15. نور وجدان

    ذرّے ذرّے میں گر خدا دیکھا -- غزل اصلاح کے لئے

    بہت شکریہ جناب میں نے اصل میں پوچھنا یہ تھا کہ نوک سناں بھی استعارا ہے اور جناب یوسف بھی تو آپ ان دونوں سے مراد سیدنا امام عالی لے رہیں ہیں ؟
  16. نور وجدان

    ذرّے ذرّے میں گر خدا دیکھا -- غزل اصلاح کے لئے

    اچھا کلام ہے اور موسیقیت بھی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ کلام کے لیے داد وا کا معانی بتادیں اس شعر کو سمجھادیں ۔سمجھ نہیں آئی
  17. نور وجدان

    آپ کی ڈی پی اچھی ہیں اور اعلی ہوتی اگر کھل کے نظر آتی :)

    آپ کی ڈی پی اچھی ہیں اور اعلی ہوتی اگر کھل کے نظر آتی :)
  18. نور وجدان

    وسعتِ شوق جب دی گئی ...

    بہت کم ایسا ہوتا ہے کہ تعریف کے لیے الفاظ نہیں ملتے ۔۔ مجھے آپ کے قلم سے تو اس سے بھی اچھے کی امید ہے ، دیکھیں کہاں جا کے تان ٹوٹے
  19. نور وجدان

    سوچ کا سفر

    لا الہ الا اللہ میری تسبیح ہے اس کی شہنائی گونج رہی ہے روح مستی میں گھوم رہی ہے جوگ پالتے کردیا اس نے روگی اس کی بات میں خود کو میں بھولی ضربِ عشق سے ذائقہِ موت ملا کلُ نفس ذائقتہ الموت یہ کون میرے سامنے ہے میں کس کے سامنے ہوں وہ میرے یا میں اس کے۔۔۔؟ ہجرت میں گمشدہ روح پہچانے کیسے؟ وہ جو اس...
Top