یوکلپٹس جنس میں درختوں کی بہت سی اقسام ہیں۔ سفیدا (poplar) ان میں سے ایک ہے۔ یہ درخت لمبے تو ہوتے ہیں لیکن بہت زیادہ مضبوط نہیں ہوتے۔ ایک دفعہ آندھی آنے پر سکول میں دو تین درخت گر گئے تھے۔ سکول کی تصویر بھی دکھاتے ہیں۔ درخت واضح تو نہیں ہیں کیونکہ درختوں کی نہیں بنائی تھی۔ ذرا کلوز کر کے دیکھیں...