نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    اقبال عظیم غزل: کچھ ایسے زخم بھی ہم دل پہ کھائے بیٹھے ہیں

    کچھ ایسے زخم بھی ہم دل پہ کھائے بیٹھے ہیں جو چارہ سازوں کی زد سے بچائے بیٹھے ہیں نہ جانے کون سا آنسو کسی سے کیا کہہ دے ہم اس خیال سے نظریں جھکائے بیٹھے ہیں نہ خوفِ بادِ مخالف، نہ انتظارِ سحر ہم اپنے گھر کے دیے خود بجھائے بیٹھے ہیں ہمارا ذوق جدا، وقت کا مزاج جدا ہم ایک گوشے میں خود کو چھپائے...
  2. محمد تابش صدیقی

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    آپ سے یہ توقع تو نہ تھی کہ ایسی کتاب خریدیں گے۔ :P
  3. محمد تابش صدیقی

    دَیر نہیں، حرم نہیں، در نہیں، آستاں نہیں - بیٹھے ہیں ”اپنے گھر“ پہ ہم، غیر ہمیں اُٹھائے کیوں؟٭...

    دَیر نہیں، حرم نہیں، در نہیں، آستاں نہیں - بیٹھے ہیں ”اپنے گھر“ پہ ہم، غیر ہمیں اُٹھائے کیوں؟٭ غالبؔ سے معذرت
  4. محمد تابش صدیقی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    لگتا ہے محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی کو بھابھی نے یہ کہہ کر محفل استعمال کرنے سے منع کر دیا ہے کہ محفل سے بھی وائرس لگ سکتا ہے۔ حالانکہ محفلی وائرس تو کب کا ان کو لگ چکا۔
  5. محمد تابش صدیقی

    گستاخی معاف۔ آج کل کے حالات کے مطابق بیٹھا ہوں اپنے گھر پہ ترا آسرا لیے :)

    گستاخی معاف۔ آج کل کے حالات کے مطابق بیٹھا ہوں اپنے گھر پہ ترا آسرا لیے :)
  6. محمد تابش صدیقی

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    جس طرح حکومت چاہ رہی ہے کہ بغیر کہے لوگ خود ہی لاک ڈاؤن کر لیں۔ ائمہ بھی یہی چاہ رہے ہیں کہ ہمیں کہنا نہ پڑے اور لوگ خود ہی مسجد نہ آئیں۔ دراصل ہمارے اندر ہر سطح پر احساسِ ذمہ داری کا فقدان ہے۔ کوئی کسی کام کا ذمہ دار نہیں بننا چاہتا، ہاں عہدیداری سر آنکھوں پر۔ یہاں اسلام آباد میں بھی کچھ مساجد...
  7. محمد تابش صدیقی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    میری روٹین میں صرف یہی فرق ہے کہ دفتر آنے جانے کا وقت فیملی اوقات میں شامل ہو گیا ہے۔ ورک فرام ہوم پہلے بھی کرتا رہا ہوں، تو کچھ الگ محسوس نہیں ہو رہا۔ ہماری میٹنگز ویسے بھی سکائپ اور زوم پر ہی ہوتی ہیں۔ گھر میں جس کمرہ میں سیٹ اپ کیا ہے، بچوں کو پتا ہے کہ یہ بابا کا آفس ہے، اور جب بابا آفس میں...
  8. محمد تابش صدیقی

    ڈاکٹر طاہر شمسی نے passive immunization کے ذریعے کورونا وائرس کا علاج تجویز کر دیا

    آپ سمجھے نہیں۔ خبر میں لکھا ہے کہ سب سے پہلے چین میں یہ طریقۂ علاج اپنایا گیا۔ جبکہ عنوان میں پاکستان کا ذکر ہے۔ :)
  9. محمد تابش صدیقی

    ڈاکٹر طاہر شمسی نے passive immunization کے ذریعے کورونا وائرس کا علاج تجویز کر دیا

    خبر کا یہ حصہ عنوان سے مطابقت نہیں رکھتا۔ :)
  10. محمد تابش صدیقی

    تعارف اردو محفل کا نیا رکن

    وعلیکم السلام اردو محفل میں خوش آمدید
  11. محمد تابش صدیقی

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    ہماری محفل کے رکن ڈاکٹر عاطف ملک اس وقت میو ہسپتال میں اپنی ذمہ داریاں ادا کر رہے ہیں۔ اور انتظامیہ کی جانب سے ڈاکٹرز کو ابتدائی حفاظتی سامان بھی مہیا نہیں کیا جا رہا۔ اپنی خصوصی دعاؤں میں انھیں یاد رکھیے۔
  12. محمد تابش صدیقی

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    اسلام آباد کے علاقے ‏بہارہ کہو میں 13 کرونا کیسز سامنے آنے کے باوجود لوگ محتاط نہ ہوئے تو پورے علاقے کو سیل کرنا پڑا، پنڈی میں ایک ہی تھانے کی حدود میں دو مقامات سے تین تین مریضوں کو ڈھونڈ کر نکالا گیا، ان میں سے تین لندن پلٹ اور ایک حال ہی میں سعودیہ سے آیا تھا ۔۔ یہ سب اپنے تئیں بہت ہوشیار...
  13. محمد تابش صدیقی

    اقبال عظیم اک خطا ہم ازرہِ سادہ دلی کرتے رہے

    مکمل غزل اک خطا ہم ازرہِ ساده دلی کرتے رہے ہر تبسم پر قیاسِ دوستی کرتے رہے ایسے لوگوں سے بھی ہم ملتے رہے دل کھول کر جو وفا کے نام پر سوداگری کرتے رہے خود اندھیروں میں بسر کرتے رہے ہم زندگی دوسروں کے گھر میں لیکن روشنی کرتے رہے سجدہ ریزی پائے ساقی پر کبھی ہم نے نہ کی اپنے اشکوں سے علاجِ تشنگی...
  14. محمد تابش صدیقی

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    ایک کولیگ کی بیگم کی کولیگ کا آج پازیٹو آیا ہے، آئی 9 اسلام آباد میں۔ :(
  15. محمد تابش صدیقی

    کرونا وائرس ۔ آپ کے شہر کی اہم اطلاعات ۔

    اپنے دوست، احباب، رشتہ داروں میں موجود مخیر حضرات سے فنڈ لے کر اپنی استطاعت کے مطابق یہ کام کیا جا سکتا ہے۔
  16. محمد تابش صدیقی

    کرونا وائرس ۔ آپ کے شہر کی اہم اطلاعات ۔

    اس وقت سب سے بہتر سوشل ورک یہی ہے کہ خود کو محدود کر لیا جائے۔ اور اپنے قریب کم آمدنی والے افراد کی جس حد تک ہو سکے، مدد کی جائے۔
Top