نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ہمیں لڑنا نہیں ہمیں ڈرنا ہے

    بہت شکریہ چوہدری جی۔ بلاشبہ محتاط احتیاط میں ہی بچت ہے۔ آپ مطمئن رہیں ، اب ذرا سوچ سمجھ کر لکھیں گے۔
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    عدنان عمر بھائی بھی کافی عرصے سے نظر نہیں آئے۔اللہ کریم خیر و عافیت عطا فرمائے۔آمین
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    وعلیکم السلام

    وعلیکم السلام
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ازل سے ایک رشتہ ہے مرا بھی شر سے، یعنی *مرا ہونا مرے انکار سے باندھا گیا ہے۔نمرہ شکیل

    ازل سے ایک رشتہ ہے مرا بھی شر سے، یعنی *مرا ہونا مرے انکار سے باندھا گیا ہے۔نمرہ شکیل
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کہاں انکار سے، اقرار سے باندھا گیا ہے

    بہت خوب غزل یہ شعر بہت پسند آیا ماشاءاللہ۔
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تعارف اس فورم کا مقصد!

    وعلیکم السلام محفل میں خوش آمدید
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ہمیں لڑنا نہیں ہمیں ڈرنا ہے

    آمین ثم آمین حوصلہ افزائی کا شکریہ
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تعارف السلام علیکم

    اللہ کریم صاحبزادے کی عمر میں خیرو برکت فرمائیں۔ دنیاوی و دینوی کامیابیاں عطا فرمائیں۔ آمین کوئی بھی بے ادبی والی بات نہیں بلکہ ہمارا ایسا ماننا ہے کہ صاحب سخن کبھی بے ادب نہیں ہو سکتا ۔
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تعارف السلام علیکم

    آپی محفل کی ایک خصوصیت بیان کرنےکی کوشش کی ہے۔
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تعارف السلام علیکم

    آپی ، خدائی فوجداری پر معذرت احترام و آداب عمروں کے تقاضوں سے بالاتر ہوتے ہیں۔کسی کو حد درجہ احترام دینا ، اس کی عزت نفس کے تقدس کا ادب در حقیقت اعلی علمی و انسانی صفات ہے۔ یہ ہی تو اردو محفل فورم کی خصوصیت ہے کہ لاکھ عملی اختلاف ہو مگر محفلین شائستگی اور احترام کا دامن کبھی ہاتھ سے جانے نہیں...
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ہمیں لڑنا نہیں ہمیں ڈرنا ہے

    آپ بہت بہت شکریہ آپی جی۔ آپ قابل احترام محفلین کی محبت اور توجہ کی وجہ سے ہمیں بہت کچھ سیکھنے کو ملا۔ جزاک اللہ خیرا اجر کثیرا
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ہمیں لڑنا نہیں ہمیں ڈرنا ہے

    السلام علیکم آپ احباب کے زیر نظر ایک اور کاوش پیش خدمت ہے ۔آپ سب سے درخواست ہے کہ اپنی رائے سے ضرور آگاہ فرمائیں۔ ہمیں ڈرنا نہیں ہے ہمیں لڑنا ہے، پچھلے چند ماہ سے کرونا وائرس سے حفاظتی اقدامات کے لیے یہ اشتہاری سلسلہ تقریبا سب ہی کی نظر سے گزرا ہو گا اور جن لوگوں کی نظر سے نہیں گزرا تو وہ بے شک...
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    وعلیکم السلام اللہ کریم کے فضل و کرم سے طبیعت بہت بہتر ہے۔ بس ہلکی سی کھانسی کی شکایت ہے۔ آپ سب...

    وعلیکم السلام اللہ کریم کے فضل و کرم سے طبیعت بہت بہتر ہے۔ بس ہلکی سی کھانسی کی شکایت ہے۔ آپ سب احباب کا بہت شکریہ جو خیر خیریت کی اطلاع لیتے رہے۔
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    جی زیک بھائی خود کو گھر تک محدود کر رکھا ہے۔

    جی زیک بھائی خود کو گھر تک محدود کر رکھا ہے۔
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    شدید بخار اور کھانسی کا غلبہ ۔آپ سب سے دعاوں کی درخواست ہے۔

    شدید بخار اور کھانسی کا غلبہ ۔آپ سب سے دعاوں کی درخواست ہے۔
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ‏قریب رہ کے سُلگنے سے کتنا بہتر تھا * کسی مقام پہ ہم تُم بچھڑ گئے ہوتے۔نوشی گیلانی ‎

    ‏قریب رہ کے سُلگنے سے کتنا بہتر تھا * کسی مقام پہ ہم تُم بچھڑ گئے ہوتے۔نوشی گیلانی ‎
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    بھائی ضروری نہیں کہ آپ کسی کو ٹیگ کرکے پوسٹ کریں اور آپ جو ذکر کر رہے ہیں وہاں کسی محفلین کو...

    بھائی ضروری نہیں کہ آپ کسی کو ٹیگ کرکے پوسٹ کریں اور آپ جو ذکر کر رہے ہیں وہاں کسی محفلین کو شامل نہیں کیا جائے گا ۔
Top