نتائج تلاش

  1. اے خان

    شاہین بچے

    فارغ لوگوں کے لیے بہترین ہے
  2. اے خان

    محفل کی بارہ دری

    یوفون کا تری جی بہت عمدہ ہے لیکن پیکجز کا مسئلہ ہے
  3. اے خان

    محفل کی بارہ دری

    کس چیز کا؟
  4. اے خان

    محفل کی بارہ دری

    زونگ ٹیلی نار جاز یوفون بھی ہے لیکن اس کے پیکجز اچھے نہیں
  5. اے خان

    شاہین بچے

    سوشل دنیا ،بہت ہی ایڈوانس جا رہی ہے
  6. اے خان

    محفل کی بارہ دری

    ان شاءاللہ آج کے بعد وقت ہی وقت ہوگا۔بس ہمارے ہاں انٹرنیٹ کا مسئلہ ہے آج کل
  7. اے خان

    وادی جنت نظیر ناران

    تشکرررررررررر:)
  8. اے خان

    وادی جنت نظیر ناران

    واہ دو سال میں کیا کیا بدل گیا پرانے مراسلے پڑھ کر خود پر ہنسی آرہی ہے کہ کتنا نادان تھا میں رہی بات خوشگوار حادثے کی تو اب اس پر مٹی ہی ڈال دیتے ہیں:p
  9. اے خان

    محفل کی بارہ دری

    مزاج تو ماشاءاللہ کیا بتائیں اتنے اچھے ہیں اتنے اچھے کہ بس کیا بتائیں۔جواب دینے میں تاخیر ہوگئی کچھ انٹرنیٹ کا مسئلہ ہے یہاں
  10. اے خان

    شاہین بچے

    بنالیں دنیا کی خبر رہے گی۔اور میں ویڈیوز نہیں بناتا صرف دیکھنے کی حد تک استعمال کرتا ہوں :p
  11. اے خان

    محفل کی بارہ دری

    شمشاد صاحب اتنی خبر تو رکھتے ہیں:p
  12. اے خان

    محفل کی بارہ دری

    میں صبح ایک چکر لگا لیتا ہوں
  13. اے خان

    شاہین بچے

    نہیں مصروف تو نہیں ہوتے بس وقت گزاری کے لیے اچھی ایپ ہے۔
  14. اے خان

    شاہین بچے

    ہممممم اچھا کچھ کچھ یاد آرہا ہے۔وہ آپ کا جو ٹور تھا گلگت کا
  15. اے خان

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام کیا حال احوال ہیں آپ کے
  16. اے خان

    شاہین بچے

    اگر ویڈیوز ہو تو ٹک ٹاک پر شیئر کردیں
  17. اے خان

    محفل کی بارہ دری

    ٹھیک ہوں آپ سنائیں بہت دنوں بعد محفل آنا ہو
  18. اے خان

    شاہین بچے

    بہت عمدہ لکھا ہے ہمیشہ کی طرح بس دوسرے سرپرائز کا انتظار ہے وہ کیا ہے؟
  19. اے خان

    محفل کی بارہ دری

    السلام و علیکم
  20. اے خان

    تعارف السلام علیکم

    خوش آمدید محترم
Top