آج کل بھی بچے بلکہ بڑے بھی ایسا ہی کرتے ہیں بعض لوگ تو فصل کی چوکیداری بھی کرتے ہیں۔کچی مکئی جو نہ زیادہ سخت ہو نہ نرم اسے توے پر گھی ڈال کر براؤن کیا جاتا ہے جو بہت مزے کے ہوتے ہیں۔
مٹر کے لیے زمین تیار کر رہے ہیں اور مکئی کی فصل تیار ہونے کے قریب ہے۔
افسوس کی بات اس لیے ہے کہ اگر ٹاپ یونیورسٹی یہ ہے تو اور یونیورسٹیوں کا کیا حال ہوگا۔
بس کھیتوں کا کام وغیرہ اور یونیورسٹی سے تو گریجویٹ ہوگئے سنا ہے کہ یونیورسٹی پاکستان کے ٹاپ یونیورسٹی میں شمار ہوگئی ہے۔اگر ایسا ہے تو بڑے افسوس کی بات ہے