زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
سلام کا جواب اچھا دیا ہے۔
سید عاطف علی
Post #39,262
جون 3، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
صحیح کہا۔ لیکن میں بھول گیا تھا۔
سید عاطف علی
Post #39,260
جون 3، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ظاہر ہے میرا حال سب ان پر کہے بغیر۔۔۔ یہ مرزا کا فرمان ہے نا۔
سید عاطف علی
Post #39,257
جون 3، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
غٹاغٹ چائے اور رہی ہوگی۔
سید عاطف علی
Post #39,255
جون 3، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
نظم: بچھڑے ہوؤں کو دعوتِ چائے ۔۔۔۔ احمد حاطب صدیقی
اوئےہوئےہوئے ۔ زبردست۔۔۔ میں تو اپنی طرف سے چینی کے بجائے گڑ ڈال کے پی گیا تھا۔ویسے۔۔۔ ختم ہوجائے جو یہ چائے تو پھر چلتے ہیں ۔
سید عاطف علی
Post #26
جون 3، 2024
فورم:
ادبی ملٹی میڈیا
نظم: بچھڑے ہوؤں کو دعوتِ چائے ۔۔۔۔ احمد حاطب صدیقی
پی تو ہم بھی لیتے ہیں۔لیکن وزن پورا تو ہونا چاہیے نا۔ تاکہ چائے پینے کے بعد مزاج موزوں رہے۔
سید عاطف علی
Post #22
جون 3، 2024
فورم:
ادبی ملٹی میڈیا
نظم: بچھڑے ہوؤں کو دعوتِ چائے ۔۔۔۔ احمد حاطب صدیقی
واہ واہ واہ کیا بات ہے۔۔ اگر چہ پہلے میں ذرا سی چینی کا وزن کم رہ گیاہے۔ ۔
سید عاطف علی
Post #20
جون 3، 2024
فورم:
ادبی ملٹی میڈیا
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ذرا ذرا سی کھلی طبیعت ذرا سی غمگین ہو گئی ہے ۔امی کاذکر سن کے یہ حال ہوا ۔
سید عاطف علی
Post #39,175
جون 2، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
زبردست تھا گزشتہ مرتبہ جب کھایا تھا ۔
سید عاطف علی
Post #39,172
جون 2، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ژوبی فالودہ بھی میں ضرور کھاؤن گا۔
سید عاطف علی
Post #39,169
جون 2، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
سرکانا سین سے ہے اور صاد کرنا صاد سے ۔
سید عاطف علی
Post #39,167
جون 2، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ضروری ہے کہ ایک پیالی ادھر کو بھی سرکائی جائے ،
سید عاطف علی
Post #39,164
جون 2، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
طوطا بھی ساتھ ساتھ اڑتا پھر رہاہے ٹیں ٹیں کرتا ہوا ۔
سید عاطف علی
Post #39,161
جون 2، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
فالودہ کاٹنے کے لیے تو قینچی کی ضرورت ہی نہیں ۔
سید عاطف علی
Post #39,156
جون 2، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ٹنڈ تو نہیں کروالی انہوں نے جو چھپتے پھر رہے ہیں ؟؟؟؟؟؟؟؟
سید عاطف علی
Post #39,136
جون 2، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
چائے کا مقام محبت سے بھی پہلے ہوتا ۔ تاکہ پھر محبت چائے کے ذریعے استوار ہو جاتی ۔
سید عاطف علی
Post #39,134
جون 2، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
حیرت ہے یہ لفظ داند میں نے پہلے کبھی نہیں سنا ۔
سید عاطف علی
Post #39,131
جون 2، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
خیر سے ایک ضرب المثل پنجابی کی سامنے آگئی داند پر تحقیق کرتے ہوئے ، وگدے داند نوں سوٹی نہیں ماری دی ایہہ۔ یعنی گھی سیگھی انگلیوں سے نکل جائے تو انگلیاں ٹیڑھی کر نے کی ضرورت ہی نہیں ۔
سید عاطف علی
Post #39,129
جون 2، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
داند کو پھر قربان کر لیں گے۔ قریب ہی ہے قربانی کا وقت ۔
سید عاطف علی
Post #39,128
جون 2، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
رکو جی مین دسریاں ۔۔۔اے گوگل تے مینوں کسے ترکی ککڑ دی تصویر وکھاؤندا ہے ۔داند ۔
سید عاطف علی
Post #39,125
جون 2، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
2
3
4
5
6
7
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
5 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top