بلکہ میں نے یوٹیوب پر عرصہ پہلے ایک ویڈیو دیکھی تھی جس میں اس گیت کا پس منظر بتایا تھا۔۔۔ شاید جاوید اختر کا آئیڈیا تھا ایک سانس والا گیت بنانے کا اور اس نے کہا کہ میں سوچتا تھا کہ جدید ٹیکنالوجی کی وجہ سے ایسا کرنا زیادہ مشکل نہیں۔ لیکن جس گلوکار سے بھی بات کی، پہلے اس نے رضامندی ظاہر کی پر بعد...