الجامِعُ
بکھرے ہوؤں کو یکجا کرنے والا
جس کے اعزہ و احباب منتشر ہو گئے ہوں، وہ چاشت کے وقت غسل کرکے منہ آسمان کی طرف اٹھا کر دس مرتبہ یا جامع پڑھے اور ایک انگلی بند کر لے۔ اسی طرح ہر دس مرتبہ پر ایک ایک انگلی بند کرتا جائے آخر میں دونوں ہاتھ منہ پر پھیر لے۔ انشاء اللہ تعالیٰ سب یکجا ہو جائیں گے۔