نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    مزاحیہ اشعار

    تیرے تصور سے جب دل ہوتا ہے مضمحل لاحول و لا قوہ پڑھ کر جاتا ہے پھر سنبھل ۔۔۔ عرفان ۔۔۔
  2. عرفان سعید

    مزاحیہ اشعار

    تجھ کو یاد کرتا ہوں تیری شادی کے بعد آہوں میں اتنا دبلا ہوگیا ہوں بچہ اٹھا لے بانہوں میں ۔۔۔ عرفان ۔۔۔
  3. عرفان سعید

    برائے اصلاح - غیر کے ہاتھوں میں جب ہم نے تھما دی زندگی

    اچھی کاوش ہے فلسفی بھائی! میری جانب سے ایک تجویز ہے کہ جن تخلیقات کی اصلاح ہو چکی ہے، ان کو پابندِ بحور شاعری کے زمرے میں بھی پوسٹ کرتے جائیں۔ کیا خیال ہے؟ ویسے آپ کانی دنوں بعد نظر آئے، امید ہے سب خیریت ہو گی۔
  4. عرفان سعید

    غزل برائے اصلاح

    جیسا کہ استادِ محترم نے فرمایا اس ضمن میں ذیل کےلنک دیکھ لیں، اور کچھ مطالعہ کر کے سمجھنے کی کوشش کریں۔ آسان عروض اور شاعری کی بنیادی باتیں (بیس اسباق) آسان عروض کے دس سبق فاعلات (تیسرا انٹرنیٹ ایڈیشن) اشاعت: 2014 عروض، شاعری اور ویب سائٹ کے استعمال پر مضامین - عروض
  5. عرفان سعید

    جاپان کا موسمِ بہار

    سفید درختوں کے جھرمٹ میں کبھی کبھی نادر گلابی چیری بلاسم کے درخت بھی دکھائی دئیے۔
  6. عرفان سعید

    جاپان کا موسمِ بہار

    مندر کے صحن میں بھی درختوں کی ایک قطار تھی
  7. عرفان سعید

    جاپان کا موسمِ بہار

    مندر کی اندرونی عمارت
  8. عرفان سعید

    جاپان کا موسمِ بہار

    آراشی یاما کے علاقے میں 1255 میں تعمیر شدہ تَین رِیُو جی کا مشہور مندر ہے، جس کی غیر معمولی ثقافتی حیثیت کے پیشِ نظر اسے یونیسکو کے عالمی ورثے کا اعزاز بھی حاصل ہے۔ مندر کے عین باہر ایک پتھر پر اس کا نام جاپانی میں کنندہ ہے۔
  9. عرفان سعید

    منصوبۂ تقریبِ ملاقات برائے اسلام آباد، راولپنڈی اور قرب و جوار کے احباب

    راستے میں فن لینڈ سے مجھے بھی ہمراہ لے لیں!
  10. عرفان سعید

    منصوبۂ تقریبِ ملاقات برائے اسلام آباد، راولپنڈی اور قرب و جوار کے احباب

    نیرنگ خیال بھائی! ذیل کے اقتباس آپ کی الجھن کو شاید رفع کر دیں۔
  11. عرفان سعید

    پیروڈی: دھوکے بازی کا شجر اب مجھ کو بونا چاہیے

    محمد تابش صدیقی بھائی کی اک حالیہ انتہائی خوبصورت کاوش غزل: آرزوؤں کا شجر اک ہم کو بونا چاہیے ٭ تابش کے ساتھ کھیلنے کی کوشش کی ہے (پیشگی معذرت کے ساتھ) دھوکے بازی کا شجر اب مجھ کو بونا چاہیے گر وزارت ہاتھ آئے کچھ تو ہونا چاہیے اس کرپشن سے کہیں پتھر نہ ہو جائے یہ دل نیب جب پکڑے تو کچھ اس غم...
  12. عرفان سعید

    جہاں جہاں تجھے ڈھونڈا وہاں وہاں پایا ٭ راحیلؔ فاروق

    سبحان اللہ، سبحان اللہ! کیا خوبصورت غزل ہے!
  13. عرفان سعید

    جہاں جہاں تجھے ڈھونڈا وہاں وہاں پایا ٭ راحیلؔ فاروق

    سبحان اللہ، سبحان اللہ! کیا خوبصورت غزل ہے!
Top