پیروڈی: دھوکے بازی کا شجر اب مجھ کو بونا چاہیے

عرفان سعید نے 'مزاحیہ شاعری' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جون 11, 2019

  1. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    4,607
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Question
    محمد تابش صدیقی بھائی کی اک حالیہ انتہائی خوبصورت کاوش

    غزل: آرزوؤں کا شجر اک ہم کو بونا چاہیے ٭ تابش

    کے ساتھ کھیلنے کی کوشش کی ہے (پیشگی معذرت کے ساتھ)

    دھوکے بازی کا شجر اب مجھ کو بونا چاہیے
    گر وزارت ہاتھ آئے کچھ تو ہونا چاہیے

    اس کرپشن سے کہیں پتھر نہ ہو جائے یہ دل
    نیب جب پکڑے تو کچھ اس غم پہ رونا چاہیے

    مستعد رہنا ضروری افسروں کے سامنے
    نوکری پر تان کے لمبی بھی سونا چاہیے

    سب وزیروں کو خزانے سے ملے کافی رقم
    مجھ کو بھی حاکم کے گھر میں ایک کونا چاہیے

    زندگی ساری بے شک دھوکا، دغا کرتے رہو
    نوکری کے داغ جاتے وقت دھونا چاہیے

    ۔۔۔ عرفان ۔۔۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 8
    • زبردست زبردست × 1
  2. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    22,714
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    بہت خوب۔ مزیدار
    شوہروں کی مظلومیت سے پاک پیروڈی لکھنے پر الگ مبارکباد۔ :p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 6
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  3. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    4,607
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Question
    بہت شکریہ تابش بھائی!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    4,607
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Question
    ہاہاہاہا
    :LOL:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  5. سید شہزاد ناصر

    سید شہزاد ناصر محفلین

    مراسلے:
    9,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    بہت خوب :)
    سلامت رہیں
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  6. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    4,607
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Question
    بہت شکریہ شہزاد صاحب
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  7. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    4,607
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Question
    میں خواہ مخواہ ہی بدنام ہوں۔
    ایک آدھ تڑکے والا شعر شامل کردوں تو "حقیقی" مظلوم شوہر ساری پیروڈی کو خود پر محمول کر لیتے ہیں۔
    :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  8. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    21,374
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    بہت خوب! :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1

اس صفحے کی تشہیر