نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    1992 کا منجن ختم ہوا، 2019 کا مصالحہ تیار ہو رہاہے۔
  2. عرفان سعید

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    آج تو کرگس سے شاہین بن گئے!
  3. عرفان سعید

    پاکستانی سائنس تو بس ایسی ہی ہے

    آپ مصر ہیں تو کچھ بددعائیں دے دیتے ہیں!
  4. عرفان سعید

    پاکستانی سائنس تو بس ایسی ہی ہے

    کسی بھی علمی موضوع پر سنجیدہ بحث کرنے کے لیے ضروری ہے کہ خالی الذہن ہو کر، دوسرے کے نقطہ نظر کو اس کی آنکھوں سے دیکھتے ہوئے، آگے بڑھا جائے۔ بحث کا مقصد ایک دوسرے کو بچھاڑنے کی بجائے باہمی گفتگو سے علم و شعور میں اضافہ ہو۔ اگر صرف شغل ہی لگانا ہے تو کسی علمی گفتگو کی لڑی کے بجائے زیادہ لطیف اور...
  5. عرفان سعید

    دوسری شادی کے لیے مصالحتی کونسل کی اجازت ضروری قرار

    ایک بار جب اپنے ماموں کو یہ بتایا تو کہنے لگے: "پھر جہنم ہی ٹھیک ہے!"
  6. عرفان سعید

    دوسری شادی کے لیے مصالحتی کونسل کی اجازت ضروری قرار

    72 حوروں کا ذکر زبان زدِ عام تو سنا لیکن اس تعداد کے مستند ہونے میں کچھ شبہ ہے۔
  7. عرفان سعید

    ’’.....جون میں بھی زلف اس کی شبنمی ہے ‘‘

    مجھے فاعلاتن درست لگ رہا ہے۔
  8. عرفان سعید

    دوسری شادی کے لیے مصالحتی کونسل کی اجازت ضروری قرار

    شعر تو بہت خوب ہے۔ لیکن نہیں! مجھے اصل میں جامِ شہادت نوش کرنا ہے!
  9. عرفان سعید

    دوسری شادی کے لیے مصالحتی کونسل کی اجازت ضروری قرار

    یہ تو میری یقینی شہادت کا پلان ہے!
  10. عرفان سعید

    دوسری شادی کے لیے مصالحتی کونسل کی اجازت ضروری قرار

    میرا ارادہ بے شک فی الحال نہیں لیکن خواہش بدرجہ اتم دل میں موجزن ہے۔ اسی وجہ سے میں کوئی طویل بحث نہیں کرنا چاہتا کہ کہیں خالص عقلی بنیادوں پر ہمارے ارمانوں کا محل نہ مسمار ہو جائے! :)
  11. عرفان سعید

    دوسری شادی کے لیے مصالحتی کونسل کی اجازت ضروری قرار

    میرے تبصرے کی نوعیت بالکل عمومی تھی کہ دین میں اس معاملے میں معاشرتی سطح پر قانون سازی کی جاسکتی ہے۔ معاشرتی بگاڑ پیدا ہوتا ہے یا نہیں ہوتا اس موضوع پر بحث ہو سکتی ہے، اور اگر بات کی جائے تو ہو سکتا ہے کہ دونوں طرف کے قوی دلائل مل جائیں۔ البتہ معاشرتی بگاڑ کی تعریف ہمارے معاشرے میں کچھ اور ہوگی...
  12. عرفان سعید

    دوسری شادی کے لیے مصالحتی کونسل کی اجازت ضروری قرار

    دین میں ایسی کوئی تصریح نہیں۔ البتہ کسی معاشرتی بگاڑ سے بچاؤ کے لیے کوئی قانون سازی کی جائے تو اس کو خلافِ اسلام قرار دینے کی کوئی معقول وجہ سمجھ نہیں آتی۔
  13. عرفان سعید

    thread دھاگے

    آپ کو یہ تہمت اتنی پسند آگئی کہ بطور تِخلص ہی استعمال کرنا شروع کر دی! اب آپ عروضی اوزان کے بجائے قذف کے قانون کے تحت اپنے کلام کو جانچیں! :)
  14. عرفان سعید

    thread دھاگے

    کچھ الفاظ ایک مخصوص فضا میں کثیر الاستعمال ہونے کی وجہ سے ایک اصطلاح کا درجہ اختیار کر لیتے ہیں۔ انہیں جب ایک پس منظر کے ساتھ اُس مخصوص فضا میں استعمال کیا جاتا ہے تو قاری کا ذہن لفظ کے لغوی مفہوم سے زیادہ اس کے اصطلاحی مفہوم کی طرف ہی فطرتا متوجہ ہوتا ہے۔ لفظ بطورِ اصطلاح مناسب ہے یا نہیں اس پر...
  15. عرفان سعید

    دوسری شادی کے لیے مصالحتی کونسل کی اجازت ضروری قرار

    شادی وہ جو ڈنکے کی چوٹ پر کی جائے!
  16. عرفان سعید

    غزل ۔ زعمِ عہدِ سلف میں رکھا ہوا ۔ محمد احمدؔ

    ذہنی توازن واپس لانے کے لیے حسن نثار کے انٹرویو سنیں!
Top