کسی کا مذاق اڑانا یا ہوٹنگ کرنا تو ہرگز مقصد نہ تھا۔
آپ کے ابتدائی مراسلے سے محسوس ہوا کہ آپ زبان کے معاملے میں بہت محتاط اور اغلاط کے معاملے میں انتہائی حساس ہیں، تو سوچا کہ لطیف انداز میں چند فروگذاشتوں کی جانب آپکی توجہ مبذول کروا دوں۔
ورنہ میں تو سوچ بھی نہیں سکتا کہ کسی کی شروع کردہ "لڑی"...