زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
سولھویں سالگرہ
محفلین کے لیے نمائندہ اشعار
شکریہ اپیا ۔۔۔ بہت دنوں بعد اتنی فرصت سے آنا ہوا ہے نا تو ٹھیک سے محفلین یاد بھی نہیں آرہے ۔۔۔۔ :heehee:
مومن فرحین
Post #73
جولائی 24، 2021
فورم:
محفل کی سالگرہ
سولھویں سالگرہ
محفلین کے لیے نمائندہ اشعار
اے خان شوخ ہو جاتی ہے اب بھی تری آنکھوں کی چمک گاہے گاہے ترے دلچسپ جوابوں کی طرح
مومن فرحین
Post #71
جولائی 24، 2021
فورم:
محفل کی سالگرہ
سولھویں سالگرہ
محفلین کے لیے نمائندہ اشعار
استاد محترم ہمارے لہجے میں یہ توازن بڑی صعوبت کے بعد آیا کئی مزاجوں کے دشت دیکھے کئی رویوں کی خاک چھانی
مومن فرحین
Post #70
جولائی 24، 2021
فورم:
محفل کی سالگرہ
سولھویں سالگرہ
محفلین کے لیے نمائندہ اشعار
محمد وارث عجب لہجہ ہے اس کی گفتگو کا غزل جیسی زباں وہ بولتا ہے
مومن فرحین
Post #69
جولائی 24، 2021
فورم:
محفل کی سالگرہ
سولھویں سالگرہ
محفلین کے لیے نمائندہ اشعار
ابن سعید ڈھونڈو گے اگر ملکوں ملکوں ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم ۔۔۔۔۔
مومن فرحین
Post #68
جولائی 24، 2021
فورم:
محفل کی سالگرہ
سولھویں سالگرہ
محفلین کے لیے نمائندہ اشعار
زیک بہار رقص کرے تتلیاں ٹھہر جائیں کھلے ہے پھول کہ وہ خوش بیان ایسا ہے
مومن فرحین
Post #67
جولائی 24، 2021
فورم:
محفل کی سالگرہ
سولھویں سالگرہ
محفلین کے لیے نمائندہ اشعار
ہائے اللّه اتنے میٹھے الفاظ ۔۔۔۔ شکریہ انکل :beauty:
مومن فرحین
Post #66
جولائی 24، 2021
فورم:
محفل کی سالگرہ
سولھویں سالگرہ
محفلین کے لیے نمائندہ اشعار
سو دیکھ کر ترے رخسار و لب یقیں آیا کہ پھول کھلتے ہیں گلزار کے علاوہ بھی سیما علی :blushing::noxxx:
مومن فرحین
Post #65
جولائی 24، 2021
فورم:
محفل کی سالگرہ
سولھویں سالگرہ
محفلین کے لیے نمائندہ اشعار
محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی اک عجیب ٹھنڈک ہے اس کے شوخ لہجے میں لفظ لفظ شبنم ہے بات بات موتی ہے
مومن فرحین
Post #64
جولائی 24، 2021
فورم:
محفل کی سالگرہ
سولھویں سالگرہ
محفلین کے لیے نمائندہ اشعار
محمّد احسن سمیع :راحل: سکوت شہرِ سخن میں وہ پھول سا لہجہ سماعتوں کی فضا خواب خواب کر دیگا
مومن فرحین
Post #63
جولائی 24، 2021
فورم:
محفل کی سالگرہ
سولھویں سالگرہ
محفلین کے لیے نمائندہ اشعار
فہد اشرف وہ آئے بزم میں اتنا تو میر نے دیکھا پھر اس کے بعد چراغوں میں روشنی نہ رہی
مومن فرحین
Post #61
جولائی 24، 2021
فورم:
محفل کی سالگرہ
سولھویں سالگرہ
محفلین کے لیے نمائندہ اشعار
نور وجدان اِک تو لہجہ ہے اس قدر شیریں اور پھر بولتی بھی اردو ہو
مومن فرحین
Post #59
جولائی 24، 2021
فورم:
محفل کی سالگرہ
سولھویں سالگرہ
محفلین کے لیے نمائندہ اشعار
محمد تابش صدیقی بھائی وہ اک طرزِ تکلم محو ہوتا ہی نہیں دل سے کسی نے کھلتے دیکھا ہے گلاب آہستہ آہستہ
مومن فرحین
Post #58
جولائی 24، 2021
فورم:
محفل کی سالگرہ
سولھویں سالگرہ
محفلین کے لیے نمائندہ اشعار
محمد عبدالرؤوف بھائی ویسے تو وہ شوخ ہے بلا کا اندر ہیں بہت حجاب اس کے
مومن فرحین
Post #57
جولائی 24، 2021
فورم:
محفل کی سالگرہ
سولھویں سالگرہ
محفلین کے لیے نمائندہ اشعار
شمشاد بہت لگتا ہے جی صحبت میں ان کی وہ اپنی ذات میں اک انجمن ہیں
مومن فرحین
Post #56
جولائی 24، 2021
فورم:
محفل کی سالگرہ
سولھویں سالگرہ
محفلین کے لیے نمائندہ اشعار
سید عاطف علی وہ جس کی ذات چمن جس کے بول خوشبو ہوں پھر اس پہ نغمہ و الفاظ و شعر کیا لکھنا
مومن فرحین
Post #55
جولائی 24، 2021
فورم:
محفل کی سالگرہ
سولھویں سالگرہ
محفلین کے لیے نمائندہ اشعار
جاسمن آپی شستہ زباں ،شگفتہ بیاں ، ہونٹ گلفشاں ساری ہے تجھ میں خوبیاں اردو زبان کی
مومن فرحین
Post #54
جولائی 24، 2021
فورم:
محفل کی سالگرہ
میرے فن پارے ۔ ۔۔۔۔ مگر یاد رہے کہ میں فنکار نہیں ۔
اللّه کا شکر ہے اچھی ہوں بھائی ۔۔۔۔ انکل آپ ذرا بتانے میں میری مدد کریں نا کہ کیوں مصروف ہو گئی ہوں ۔۔۔۔
مومن فرحین
Post #175
جولائی 19، 2021
فورم:
تصاویر
میرے فن پارے ۔ ۔۔۔۔ مگر یاد رہے کہ میں فنکار نہیں ۔
یہ تو بہت خوبصورت ہے ماشاءالله
مومن فرحین
Post #172
جولائی 19، 2021
فورم:
تصاویر
مجھے دردِ دل کا پتا نہ تھا ۔۔۔۔
مومن فرحین
Post #2
جون 24، 2021
فورم:
موسیقی کی دنیا
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
4
5
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
6 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top