نہیں مقدس ، اس دفعہ مافیا لوگوں کے سامنے ٹھہر نہیں سکے گا کیونکہ تحریک انصاف کا اتنا ووٹر باہر نکلا ہے کہ اب بہت بڑی دھاندلی کے بغیر نتائج نہ بدلیں گے۔
میں سمجھ رہا ہوں میری اپنی گاڑی لگ گئی ہے آج یہ خبر سن کر ۔
اوپر سے پنجاب میں مسلم لیگ ن مافیا بھی لگا ہوا ہے جہاں جہاں اس کا بس چل رہا ہے ، اس پر بھی میں نے ایک دھاگہ کھولا ہے۔ وہاں ایم کیو ایم جیسی چھوٹ تو نہیں مگر مختلف طریقوں سے اور مختلف پولنگ اسٹیشنوں پر وہ یا تو لوگوں کو اندر نہیں داخل...
جس طرح کراچی میں ایم کیو ایم مافیا نے بدمعاشی اور دھاندلی جاری رکھی ہوئی ہے ویسے ہی پنجاب میں جہاں جہاں موقع مل رہا ہے یہی کام مسلم لیگ ن نے پکڑا ہوا ہے۔ دونوں مافیا اپنا وہی زور لگا رہے ہیں جو وہ عشروں سے لگا رہے ہیں۔
ایک ویڈیو
پورے ملک میں الیکشن میں کچھ پولنگ پر دھاندلی ہو رہی ہے مگر کراچی میں جس طرح پورے شہر میں ایم کیو ایم مافیا نے بدترین دھاندلی ماضی کی طرح شروع کر رکھی ہے وہ اس وقت سب کی زبان پر ہے ۔ میں نے ایک دوست سے جو تحریک انصاف کو ووٹ ڈالنے پہنچا تو وہاں نہ کوئی پردہ تھا اور نہ ووٹ کو مخفی ڈالنے کا انتظام...
ایکسپریس نیوز کے مطابق عمارت کی ساتویں منزل پر جنریٹر نے آگ پکڑ لی جس نے عمارت کی کئی منزلوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ، آگ لگنے کی اطلاع پر عمارت کی نچلی منزلوں سے لوگوں کو باہر نکال لیا گیا تاہم بالائی منزلوں پر کام کرنے والے افراد پھنس گئے جو اپنی مدد آپ کے تحت چھت تک پہنچے لیکن چھت پر پہنچنے...
امجد آپ کی بات سے متفق ہوں مگر کیا خیال ہے اس شخص کے بارے میں جو فورم پر کبھی نہ واپسی کا اعلان کرکے گیا ہو اور پھر نام بدل کر آ جائے اور سب کو اتنا بھولا سمجھے کہ کسی کو خبر نہ ہوگی۔ اس سب کے باوجود ادب و تہذیب کے دائرے میں رہ کر ہی بات کر رہے ہیں مگر اب اگر کوئی زچ کرنے پر ہی تل جائے تو۔ :)
راجا صاحب ، یہ جملہ عامر خاکوانی نے لکھا ہے اور اس میں جو طنز ہے وہ ہمت صاحب کی نگاہ میں کسی بھی کوشش سے نہیں آ سکتا۔
یہ رزق وہ ہے جو چند کالم نگاروں کو مسلسل دوسری جماعتوں کی کردار کشی کی صورت میں ملتا ہے اور اس رزق میں کمی کے خوف سے وہ صرف وہی لکھتے ہیں جس سے ان کے رزق میں کمی واقع نہ ہو...
آپ کے تعصب کا مجھ سمیت کسی کے پاس علاج نہیں ہے اس لیے آپ اپنے من چاہے نتائج اخذ کرتے رہیں بیٹھ کر اور عمران اور تحریک انصاف کو برا بھلا کہنے کے لیے جو گرا پڑا کالم ملتا ہے اس سے مستفید ہوتے رہیں۔
ایک کو طبی امداد مزید جاری ہے اور ایک کا ایڑی کا آپریشن ہو رہا ہے۔ دوبارہ لکھ رہا ہوں مگر گمان...
آپ کے تعصب کا مجھ سمیت کسی کے پاس علاج نہیں ہے اس لیے آپ اپنے من چاہے نتائج اخذ کرتے رہیں بیٹھ کر اور عمران اور تحریک انصاف کو برا بھلا کہنے کے لیے جو گرا پڑا کالم ملتا ہے اس سے مستفید ہوتے رہیں۔
ایک کو طبی امداد مزید جاری ہے اور ایک کا ایڑی کا آپریشن ہو رہا ہے۔ دوبارہ لکھ رہا ہوں مگر گمان...