نتائج تلاش

  1. انیس الرحمن

    اجتماعی انٹرویو تین محفلین ایک سوال (عسکری ، انیس الرحمن ، نیرنگ خیال)

    اگر ہم اپنے دل و دماغ کی آلودگی ختم کرلیں تو ماحولیاتی آلودگی بھی ختم ہو جائے گی۔ اصل میں ہم پاکستانیوں کو اب سائنس و ٹیکنالوجی کے بجائے علمِ شہریت اور اخلاقیات کی تعلیم کی ضرورت ہے۔
  2. انیس الرحمن

    اجتماعی انٹرویو تین محفلین ایک سوال (عسکری ، انیس الرحمن ، نیرنگ خیال)

    عمر سیف بھائی جواب بہت سادہ ہے۔ میں ٹھیک ہوں۔:biggrin:
  3. انیس الرحمن

    اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی ادائیگی میں آپ کا تعاون

    محسن تو ہے نہیں میں لگا دیتا ہوں۔ ٹیگ نامہ
  4. انیس الرحمن

    یہ کہاں کا جھنڈا ہے۔۔۔

    یہ کہاں کا جھنڈا ہے۔۔۔
  5. انیس الرحمن

    آئندہ کی خبر

    بہت عمدہ تحریر لڑکے۔۔۔:applause:
  6. انیس الرحمن

    اجتماعی انٹرویو تین محفلین ایک سوال (عسکری ، انیس الرحمن ، نیرنگ خیال)

    دونوں بن کر گزار لوں گا۔ مجھے پانی کے جہاز پر جانے کا بہت شوق ہے۔ عسکری بن کر ایسا ممکن ہوجائے گا۔ نیرنگ خیال بن کر میں اسلام آباد اور صادق آباد بھی گھوم لوں گا۔
  7. انیس الرحمن

    اجتماعی انٹرویو تین محفلین ایک سوال (عسکری ، انیس الرحمن ، نیرنگ خیال)

    میں اور بھائی عسکری شکار کھیلیں گے اور نین بھائی کھانا پکائیں گے۔۔ کپڑے دھونے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ کپڑوں کی جگہ پتے استعمال کر لیں گے۔۔:p کبھی کھجور کے پتوں کا لباس، کبھی پیپل، کبھی نیم۔ ضرورت پڑی تو کیکر کا لباس بھی پہن لیں گے۔۔۔:laugh:
  8. انیس الرحمن

    مختصر نظم ۔۔۔ دل ۔۔۔ محمد احمدؔ

    مجھے سمجھ نہیں آیا۔ ذرا اس نظم کی تشریح تو کیجیے۔۔۔:p
  9. انیس الرحمن

    شرعی ڈی این اے

    یہ ان گھرانوں کے بچے تھے کہ اگر پولیس ان پر ہاتھ ڈالے تو ان پولیس والوں کی اپنی بیٹیوں کی عزت لٹ جائے۔ قانون صرف غریب کے لیے ہوتا ہے۔۔:)
Top