نتائج تلاش

  1. اشتیاق علی

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ 9

    استغفر اللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ استغفر اللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ استغفر اللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔
  2. اشتیاق علی

    آیۃ کریمہ - 1

    لَّا إِلَ۔ٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ ﴿الأنبياء: ٨٧﴾
  3. اشتیاق علی

    حلوہ پکاؤ

    یہ لیں یہ چھپا کر رکھا تھا ۔ آپ لے لو۔
  4. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    گوشا مت کرو اور دھیان سے بناؤ۔ دیکھو گھی پہلے تھوڑا گرم کر لو اور پکوڑوں کا پیسٹ ایک ایک چمچ کر کے ڈال کے بنا لو۔ ایسے بھی اچھے بنیں گے۔
  5. اشتیاق علی

    ی،ہ،و کاکھیل۔الٹی گنگا ۔ 17

    ضروری تھا ان کا ناراض ہونا ۔ ایسے تھوڑی کسی کے گھر چھوڑ کر جاتے ہیں؟
  6. اشتیاق علی

    نستعلیق انگلش

    لکی بٹیا رانی اینڈ لکی لالہ۔ :):):)
  7. اشتیاق علی

    الف بے پے کا کھیل 57 ویں قسط

    چاچو جی تحریک انصاف کے بارے میں کیا خیال ہے آپ کا؟
  8. اشتیاق علی

    کرنی ھے تعریف آپ کی

    م م م م ۔ :)
  9. اشتیاق علی

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔ 2

    لالہ آپ نے کیوں بند کیا فیس بک کا اکاؤنٹ؟
  10. اشتیاق علی

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 5

    یہ کس سن کی بات کر رہے ہیں آپ ؟ ہم بھی طارق سینما کے سامنے رہ کر آئیں ہیں۔ وہ گھر نہیں بھولتا مجھے۔
  11. اشتیاق علی

    حلوہ پکاؤ

    چلو تھوڑا سا اخبار میں لپیٹ کر رکھا ہے وہ تم لے لو۔
  12. اشتیاق علی

    نستعلیق انگلش

    آ لائن آف ٹی کپس۔ لکی لالہ۔
  13. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    وہ کیوں ؟ کیا کر دیا تم نے پکوڑوں کے ساتھ؟
  14. اشتیاق علی

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا - 2

    رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا ﴿٢٤﴾ (سورة الإسراء) ترجمہ : اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا ۔
  15. اشتیاق علی

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 5

    وہ جہاں باہر چاچا رفیق کا ہوٹل بھی تھا اور ساتھ میں استری کرنے والا اور جراب وغیرہ رنگنے والے کی دکان تھی ۔
  16. اشتیاق علی

    سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِهٖ سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ

    سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِه سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِه سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِه سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ
  17. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    اب کیا ہوا؟
  18. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    شکریہ۔ مگر پکوڑے ہیں کہاں؟ کیا ابھی تیار ہو رہے ہیں؟
  19. اشتیاق علی

    اب کسے جانا ہے؟ - 2

    کون روتی ہیں بھلا؟
Top