میں نے اپنے نوکیا ای-63 میں لائبریری ویب سائٹ اوپن کر کے دیکھی Opera Mini موبائل سیمبئین براؤزر میں۔ میں نتائج دیکھ کر حیران رہ گیا! ایسا محسوس ہوا کہ ویب سائٹ خاص موبائل ڈیوائسز کے لئے ڈیزائن کی گئی ہے۔ ابن سعید بھائی کی جتنی تعریف کی جائے وہ کم ہے! اللہ تعالیٰ ان کی صلاحیتوں کو مزید نکھارے...