سعود بھائی محفل میں بطور خاموش قاری شامل رہتا ہوں۔ فلیش کا زمانہ تو ختم ہوا جاتا ہے اور نئے ورزژنز پر تو کام ہی نہیں کیا اس لئے ان پر کچھ لکھنے بھی نہیں سکتا۔ٹیوٹوریل برائے ٹیوٹوریل کا میں قائل نہیں۔ کچھ نیا ہو تو کوئی بات ہو۔ پھر بھی کچھ نہ کچھ سوچتا ہوں انشا ءاللہ!