نتائج تلاش

  1. لاریب مرزا

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا - 5

    رب ارحمھما کما ربیانی صغیرا
  2. لاریب مرزا

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 46

    اللھم صلی علی محمد وآل محمد
  3. لاریب مرزا

    تعارف نو وارد

    اردو محفل میں خوش آمدید محترم :) خوب تعارف پیش کیا۔ امید ہے کہ آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔
  4. لاریب مرزا

    تعارف اپنے بارے میں کچھ بتاتے ہوئے شرم آتی ہے ۔

    فیس بک پر بلاک کا آپشن کسی نعمت سے کم نہیں۔ ہم بھی فضول لوگوں کو بلاک کرنے میں منٹ نہیں لگاتے۔
  5. لاریب مرزا

    مبارکباد رمضان مبارک!

    ایسی بات نہیں ہے بہنا!! واللہ علم اس لیے کہا کہ ہم ان کو بالکل نہیں جانتے۔ آپ کیوں جذباتی ہو گئیں؟؟ :)
  6. لاریب مرزا

    مبارکباد رمضان مبارک!

    یہ تو اللہ تعالی ہی بہتر جانتے ہیں کہ وہ نیک تھیں یا نہیں۔ دل کو آمادہ کیجیے۔ تعارف کے بغیر آپ سے بات چیت میں سہولت محسوس نہیں ہو گی۔ :)
  7. لاریب مرزا

    مبارکباد رمضان مبارک!

    آپ کی یہ اسمائیلی دیکھ کے ہمیں عائشہ صدیقہ یاد آ گئیں۔ آج کل معطل ہیں۔ وہ بھی بات بات پہ یہی اسمائیلی استعمال کرتی تھیں۔ :) دل کیوں نہیں کر رہا آپ کا؟؟
  8. لاریب مرزا

    مبارکباد رمضان مبارک!

    اردو محفل میں خوش آمدید ارم :) تعارف کے زمرے میں اپنا تعارف کرائیے تاکہ سب آپ کے بارے میں جان سکیں۔
  9. لاریب مرزا

    مبارکباد رمضان مبارک!

    تمام محفلین کو رمضان کا بابرکت مہینہ مبارک ہو۔ ابھی ابھی چھت سے رمضان المبارک کا خوبصورت چاند دیکھ کر آ رہے ہیں۔ دعاوں میں اپنے پیاروں کے ساتھ ساتھ تمام محفلین کو بھی یاد رکھا۔
  10. لاریب مرزا

    مبارکباد فرقان بھائی کے ایک ہزار پیغامات

    پہلا ہزاری منصب بہت بہت مبارک ہو۔
  11. لاریب مرزا

    محفل کی نظامت - آپ سب دوستوں کا شکریہ

    کوئی بات نہیں۔ ہمیں بھی تھوڑا بہت ہی پتہ ہے۔ :)
  12. لاریب مرزا

    میرا کیفیت نامہ

    آپ نے کہا کہ یہ خاموش احتجاج کی ایک صورت ہے تو اس لیے پوچھ لیا محترم۔ آپ پر کوئی ذاتی حملہ نہیں کیا ہم نے۔ اور محفل تمام محفلین کے دم سے ہی آباد ہے۔ امید ہے کہ یہ معطلی عارضی ثابت ہو گی۔
  13. لاریب مرزا

    محفل کی نظامت - آپ سب دوستوں کا شکریہ

    اب تک آپ کو پتہ چل گیا ہو گا کہ کیا کیا ہوا ہے۔
  14. لاریب مرزا

    میرا کیفیت نامہ

    پہلے تو عارف کریم کے کیفیت نامے کے خلاف احتجاج تھا۔ اب وہ معطل ہو گئے۔ اب احتجاج کی وجہ کیا ہے؟؟
  15. لاریب مرزا

    میرا کیفیت نامہ

    جی بالکل، نارمل رفتار سے۔ :)
Top