بقول معراج فیض آبادی
فرصت کہاں کہ ذہن مسائل سے لڑ سکیں
اس نسل کو کتاب نہ دے اقتباس دے
بقول غالب
یہ کہاں کی دوستی ہے کہ بنے ہیں دوست ناصح
بہت عمدہ تحریر ہے احمد بھائی! آپ نے میرے جیسے عامیوں کے سوشل میڈیائی استعمال کا بہت خوب احاطہ کیا ہے۔ یقینی طور پر کتب بینی سوشل میڈیا پر وقوع پذیر ہوئی...