نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    ذہین و فطین محفلین!

    داد شجاعت تو "مرزا" سے منسوب ہے۔۔۔ یہ رانجھا مانجھا تو بھگوڑا گروہ تھا نا۔۔۔ :silent3:
  2. نیرنگ خیال

    ذہین و فطین محفلین!

    محبت ہے آپ کی۔ اور اپنا دھاگا بچانے کی آخری کوشش بھی لگ رہی ہے۔۔۔ شاید اس طرح ہی ٹل جائے یہ ۔۔۔۔ :devil:
  3. نیرنگ خیال

    ذہین و فطین محفلین!

    شاعر انکساری نہیں دکھا رہا۔۔۔۔ الٹا تصدیق چاہ رہا ہے۔۔ ایسی ذہانت۔۔۔ اللہ اللہ۔
  4. نیرنگ خیال

    ذہین و فطین محفلین!

    یہ نصف دہائی سے زیادہ پرانے ثبوت ہیں۔ اب تک تو یہ سائیکل بھی بڑی ہوگئی ہوگی۔۔۔۔
  5. نیرنگ خیال

    ذہین و فطین محفلین!

    خطاوار سمجھے گی دنیا تجھے اب اتنی زیادہ صفائی نہ دے یہ "تو تڑاخ" بشیر بدر صاحب کی ہے وگرنہ بخدا ہم "آپ جناب" سے آگے نہ بڑھتے۔ :skull:
  6. نیرنگ خیال

    ذہین و فطین محفلین!

    سچ میں۔۔۔۔ :eek: یعنی اب آپ کو ذہین مانے بغیر کوئی چارہ نہیں۔۔۔ :cautious:
  7. نیرنگ خیال

    ذہین و فطین محفلین!

    سبحان اللہ۔۔۔ ایسی شرافت جو بھینس اور پانی کے باہمی تعلقات پر گہری نظر رکھتی ہو۔۔۔ میاں! ہم باز آئے ایسی شرافت سے۔۔۔۔ :notlistening: حاجی بھی تو لکھیے۔۔۔۔ :clown:
  8. نیرنگ خیال

    ذہین و فطین محفلین!

    آپ کی اس بات کے۔۔۔ یا پھر سائیکل کے عینی شاہد۔۔۔ ازراہ کرم رہنمائی فرمائیں۔۔۔۔
  9. نیرنگ خیال

    ذہین و فطین محفلین!

    میرے والا لفافہ واپس کر دیں۔۔۔ میں نہیں کھیلنا یہ ذہین ذہین۔۔۔۔ :noxxx:
  10. نیرنگ خیال

    ذہین و فطین محفلین!

    شرافت سے متاثر۔۔۔۔ وہ بھی لکھ لکھ کر۔۔۔ اللہ ایسا کیا لکھ گئے۔۔۔۔ :biggrin::twisted:
  11. نیرنگ خیال

    ذہین و فطین محفلین!

    ذہین بندہ کملایا ای رہندا اے۔۔۔۔ یعنی اے وی ذہانت دی نشانی اے۔۔۔ :unsure:
  12. نیرنگ خیال

    ذہین و فطین محفلین!

    آپ کےتبصرے سے میری ایک پرانی بات کی تصدیق ہوئی۔۔۔۔ پرانی تحریر سے ایک جملہ۔۔۔
  13. نیرنگ خیال

    ذہین و فطین محفلین!

    ذہانت پرکھنے کا معیار پی ایچ ڈی۔۔۔ ساری دنیا کے مانے تانے ذہین لوگ بیک جنبش قلم ذہانت و فطانت کی قطار سے باہر کر کے اپنی "ذہانت و فطانت" پر مہر مت لگوائیں۔ خدا را کہہ دیں کہ یہ ایک سیاسی بیان ہے۔ :skull:
  14. نیرنگ خیال

    ذہین و فطین محفلین!

    محمداحمد بھائی کی غزلیہ داستان سن لینے کے بعد بھی اگر کوئی ان کی شرافت پر یقین رکھتا ہے، تو یقین رکھیے کہ ایسے یقین سے ہمارا یقین اٹھ چکا ہے۔ باقی رہے سید عاطف علی بھائی! تو وہ بھی اس لیے ہی شریف ہیں کہ ان کی کسی غزل کی تہیں ابھی ہم نے عوام کے سامنے نہیں کھولیں۔ :bighug::laugh:
  15. نیرنگ خیال

    ذہین و فطین محفلین!

    اپنے ذہین و فطین ہونے کا اچھا ثبوت دے دیا ہے۔۔۔۔ وگرنہ آج محفل میں "کوچہ اٹھنگلاں" کی بنیاد اٹھا دی جاتی۔۔۔۔ :devil3: یہ "غلط" والا لفظ فہرست میں موجود بقیہ افراد کے لیے ہوگا۔ ہم اور کبھی غلط کہیں۔ ایسا ممکن ہے بھلا۔۔۔۔ :devil:
  16. نیرنگ خیال

    والد پہ اشعار

    ابھی تو سال بھی نہیں گزرا۔۔۔۔ o_O
  17. نیرنگ خیال

    کوچۂ آلکساں

    جے فلا اپنے مشہور زمانہ گانا (لیگ آف لیجنڈز)۔۔۔ میں فرماتی ہیں Legends never die They become a part of you لیجنڈز کے نام۔۔۔۔۔
  18. نیرنگ خیال

    واہ

    واہ
  19. نیرنگ خیال

    محفل کے جِن بھوت

    یہ جو ہزار مراسلے آپ نے کر لیے ہیں ۔۔۔ یہ حادثہ کب ہوا؟ اور کیا کسی کافر نے اس پر محفل پر منادی نہیں کی؟
  20. نیرنگ خیال

    مبارکباد جناب محمد احمد کو بائیس ہزار پیغامات کی مبارکباد

    محمداحمد بھائی کو ان مراسلات کی بہت مبارک ہو۔ میرے لیے احمد بھائی دوست، استاد اور مہربان کا درجہ رکھتے ہیں۔ اللہ پاک ان پر اپنے کرم کا سایہ رکھے۔ آمین
Top