ڈیکسٹر کے پہلے سیزن کی پہلی قسط میں ایک آدمی کہتا ہے۔۔۔ "او گاڈ"۔۔۔ اور ڈیکسٹر کہتا ہے۔۔۔ "اٹ نیور ہیلپڈ اینی ون"۔۔۔ ویسے میں ڈیکسٹر تو نہیں۔۔۔ مگر بلاوجہ ہی۔۔۔۔
تصحیح: "یہ آپ ہی کہہ رہے ہیں۔" میں تو صرف یہ سوچ رہا ہوں کہ بچپن میں کچھ بھینسوں کو چارہ پانی ڈالتا رہا ہوں اس لیے بچت ہوگئی ہے۔ ورنہ اس تحقیق نے تو ہمیں کہیں کا نہ چھوڑا تھا۔۔۔۔
بھینس پر آپ کی تحقیق غور طلب ہے۔ بھینس چرانے سے انسان کی عقل گھاس نہیں چرتی۔ یہ نتیجہ بھی غور طلب ہے۔ مجھے لگتا ہے جلد یا بدیر مجھے آپ کے ہاتھ پر بیعت کرنی ہوگی۔