السلام علیکم
بہت بہت شکریہ بلال بھیا دھاگہ سٹارٹ کرنے کا۔(y)
یہ اس مقابلے کا لنک ہے
https://www.facebook.com/events/216422231825697/
میں دراصل تصویری مضمون کے بارے میں زیادہ جانتا نہیں ہوں اس لئے تمام محفلین سے درخواست ہے کہ وہ کس طر ح بنایا جاتا ہے۔ باقی ویکھدے آں۔ تسی مشورے دی جاوو۔۔۔...