ڈومین رجسٹریشن

قیصرانی

لائبریرین
پاکستان سے باہر کی ہوسٹنگ لیں۔ اس کا اپ ٹائم بہتر رہے گا اور سروس بھی اچھی ملے گی۔ تاہم یہ مشورہ اس حوالے سے ہے کہ پاکستانی سروسز کو میں نے بہت عرصے سے استعمال نہیں کیا، اس لئے ان کے بارے خوش گمانی یا بدگمانی سے کام نہیں لینا چاہ رہا :)
 
عسکری

معطل

ارے بھئی پی ٹی سی ایل کی ایسی نہیں ہو گی سرکاری ہوسٹنگ ہے
 
قیصرانی

لائبریرین
ارے بھئی پی ٹی سی ایل کی ایسی نہیں ہو گی سرکاری ہوسٹنگ ہے
ملنگ صاحب، کہا بھی تھا کہ ملنگ اور بھنگ ہم قافیہ سہی، پھر بھی سوٹ نہیں کرتیں ایک دوسرے کو۔ پی ٹی سی ایل تو کب کی بک گئی، دبئی والی سرکار کو سرکاری کیسے بنا دیا؟
 
محمداحمد

پی ٹی سی ایل پوری نہیں بکی غالباً 26 فی صد حصص فروخت ہوئے تھے اُن کے۔

واللہ عالم۔
 
Top