نتائج تلاش

  1. محمد بلال اعظم

    دربان چرخا تاکتا

    جادوگرنی گوگل 'گوگل" اُس وقت کہانی لکھنے والے کو ہرگز معلوم نہ ہو گا کہ جو لفظ وہ لکھ رہا ہے وہ آگے چل کے انٹرنیٹ کی دنیا میں تہلکہ مچانے والی کمپنی کا نام ثابت ہو گا۔ کمال کہانی ہے۔
  2. محمد بلال اعظم

    مظفر وارثی شعلہ ہوں، بھڑکنے کی گزارش نہيں کرتا ----------- مظفر وارثی

    سبحان اللہ کیا خوبصورت تخلیق پیش کی ہے محمود بھائی۔
  3. محمد بلال اعظم

    فراز اے میرے سارے لوگو!

    شکریہ نیلم آپی اور حسان خان بھائی
  4. محمد بلال اعظم

    محسن نقوی غزل ۔ قتل چھپتے تھے کبھی سنگ کی دیوار کے بیچ ۔ محسن نقوی

    محسن نقوی کی ایک بیحد خوبصورت غزل۔ مطلع تا مقطع غزل نے اپنے سحر میں جکڑے رکھا۔ کتاب کا نام پتہ نہیں کیا تھا یاد نہیں آ رہا۔ آپ کی غزل نے مجھے اسی زمین میں فراز والی غزل بھی یاد دلا دی، جس کا مطلع تھا پیچ رکھتے ہو بہت صاحبو دستار کے بیچ ہم نے سر گرتے ہوئے دیکھے ہیں بازار کے بیچ
  5. محمد بلال اعظم

    پرابلمز آن ویکٹرز

    اوہ یس۔ زبردست شکریہ ذیشان بھائی
  6. محمد بلال اعظم

    پرابلمز آن ویکٹرز

    وہ ہوتے ہیں لیکن اس کو فٹ میں کنورٹ کے 32 لکھ جو لیا ہے ہم نے۔ پھر 12 کیوں آیا ہے۔
  7. محمد بلال اعظم

    پرابلمز آن ویکٹرز

    میں ایک کوشش کی تھی Taking the y-axis as origin, then viy = 0 a) y = viy + gt^2/2 t = √ (2Y/g) = √ (2*0.75/12*32) = 6.25*10^-2 sec مسئلہ صرف اس 12×32 کا ہے۔ g کی قیمت 9۔8 تھی، "فُٹ" میں تبدیل کیا تو 32 ہو گیا۔ یہاں تک ٹھیک ہے لیکن پھر 12 کدھر سے آیا ہے۔ بس یہ سمجھ نہیں آ رہا۔
  8. محمد بلال اعظم

    ایک Child کی Prayer

    ہاہاہا یقینا اب انگلش میڈیم سکولز میں یہ نظم ایسے ہی پڑھائی جائے گی۔
  9. محمد بلال اعظم

    پرابلمز آن ویکٹرز

    عائشہ عزیز آپی zeesh بھائی یہ ایک اور پرابلم ہے، یہ بھی دیکھیے گا ذرا پلیز A rifle is aimed horizontally at a target 100 ft away. Ther bullet hits the target 0.75 in, below the aiming point. What is the bullet's time of flight? What is the muzzle velocity of the rifle?
  10. محمد بلال اعظم

    غزل۔۔۔۔۔ہم شکوہِ بیدادِرقیباں نہیں کرتے ۔۔۔ اصلاح مطلوب۔۔!

    اساتذہ کی باتیں بیحد معلوماتی ثابت ہوئیں۔
  11. محمد بلال اعظم

    انٹرویو انٹرویو وِد فرحت کیانی

    واہ ویسے ان جوابات سے اس بات کی تو نفی ہو گئی ہے کہ آپ کی معلوماتِ عامہ کافی کمزور واقعی ہوئی ہے۔
  12. محمد بلال اعظم

    "لکھ رہا ہوں"

    ہاہاہا لاجواب خوب ہنسایا آُ نے تو۔
  13. محمد بلال اعظم

    جون ایلیا جون ایلیا کے قطعات

    شکریہ محب بھائی۔ اور وہ کونسا شعر ہے جو آُ نے لکھا ہے؟
  14. محمد بلال اعظم

    لگتا ہے کہ تم ہو

    جب موت مجھے آئے تو بانہوں میں تری آئے بس نزع کے عالم میں تمنا ہے کہ تم ہو اس باب میں شوکت پرویز صاحب سے متفق ہوں امجد علی راجہ بھائی یہ مجھے بھی کچھ نا مناسب لگ رہا ہے۔ مضمون کچھ عجیب سا نہیں لگا۔
  15. محمد بلال اعظم

    لگتا ہے کہ تم ہو

    جاناں یہ مری آنکھ کا دھوکہ ہے کہ تم ہو دیکھوں میں جب آئینے کو لگتا ہے کہ تم ہو دامن نے تڑپ کر جسے سینے سے لگایا آنسو یہ مری آنکھ سے چھلکا ہے کہ تم ہو یہ چاند ٹھہرتا ہے جسے دیکھنے شب بھر شہکار ہے، قدرت کا کرشمہ ہے کہ تم ہو عصمت ہے، محبت ہے، عقیدت ہے، وفا ہے شاعر کے تصور کی یہ دنیا ہے کہ تم ہو ہاں...
  16. محمد بلال اعظم

    شادی سے پہلے اور شادی کے بعد

    ہاہاہا آپ تو بہت پہنچی ہوئی ہستی بلکہ شاعر ہیں پھر:p
  17. محمد بلال اعظم

    اردو امیج ہوسٹنگ -- جی آپ بتائیں

    سب ہی اچھی ہیں ویسے تو لیکن پہلی زبردست ہے۔
  18. محمد بلال اعظم

    ”اردو محفل “ کے شاعرسے مکالمہ (نیاسلسلہ)

    واہ احمد بھائی بہت خوب جوابات دیے آپ نے۔
  19. محمد بلال اعظم

    انٹرویو آئیے عینی شاہ سے باتیں کریں

    عینی شاہ صاحبہ شمشاد بھائی کی بات بہت زبردست ہے۔ میں دیوانِ غالب لا رہا ہوں اور اُس میں یہی کوئی قریبا 1800 شعر ہوں گے بس:p
Top