یہ بھی دیکھ لیجیے
http://kashifimran.net/urdu-blog/%D8%A7%D8%B1%D8%AF%D9%88-%D8%B4%D8%A7%D8%B9%D8%B1%DB%8C-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D9%86%D8%A6%DB%92-%D8%AA%D8%AC%D8%B1%D8%A8%D8%A7%D8%AA/
میں احمد فراز کو صفِ اول کا شاعر نہیں مانتا گو کہ وہ جدید شعرا میں میرے پسندیدہ شاعر ہیں لیکن کم از کم "بچگانہ شاعری کا امام" کہنے کو ضرور برا جانتا ہوں۔ یہ خطاب تو وصی شاہ اور اسی قبیلے کے دیگر شعراء کے لیے زیادہ مناسب ہو گا۔
فرخ صاحب برا بھلا کس بات کا۔
جب میں اس طرح کی باتیں پوسٹ کرتا ہوں تو مجھے پتہ ہوتا کہ طرح طرح کہ ری ایکشنز آئیں گے۔ لہٰذا پہلے ہی تیار ہوتا ہوں اور بالفرض اگر میں غلط بھی ہوں تو بغیر جھجک کے اس غلطی کا اقرار کر لیتا ہوں۔
آئن سٹائن اور اُس کی بیوی- گل نوخیز اختر :)
دنیا کا ذہین ترین انسان آئن سٹائن بچپن میں دماغ طور پر ایک کمزور انسان تھا، اُس کا سر موٹا اور زبان بولنے کی صلاحیت سے محروم تھی، بڑی مشکل سے کچھ الفاظ اٹک اٹک کر بولتا تھا جو بعض اوقات اُس کی ماں کو بھی سمجھ نہیں آتے تھے، کہا جاتا ہے کہ آئن سٹائن...