نتائج تلاش

  1. اے خان

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    آسان ہے بہت
  2. اے خان

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    اوہ یہ تو بھول گیا تھا مرکب ہے
  3. اے خان

    بے وفائی پر مبنی اشعار کی تلاش میں

    خود لکھ کر آخر مصرعے میں جس کی اصلاح کرنی ہو ان کا نام لکھ دیں بس کام ہوگیا اور مزے مزے بہت سے مریدنیاں پیدا ہوجائیں گی
  4. اے خان

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    مرکب ا ن ج ح ں س ہ
  5. اے خان

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    کہاں آسان تھا لفظ ڈھونڈنا ایک ہم ہی ذہین ٹھہرے
  6. اے خان

    بے وفائی پر مبنی اشعار کی تلاش میں

    ضرور میں بے وفا نہیں ہوں وغیرہ وغیرہ
  7. اے خان

    بے وفائی پر مبنی اشعار کی تلاش میں

    اکیڈمی کھول دیں اشتہارات بنالیں گے آئیں شاعری سمجھے وغیرہ وغیرہ کچھ بنالیں گے۔میں زیرو سائیز عینک اور ہلکی سی داڑھی اور چہرے پر کچھ کرختگی لاؤں گا ایکٹنگ کی فکر نہ کریں ہفتے میں مجھے ایک کلاس دیا کریں خوب مال کمائیں گے اور اڑائیں گے
  8. اے خان

    بے وفائی پر مبنی اشعار کی تلاش میں

    :devil3:جھولے کا شوق نہیں:devil3:
  9. اے خان

    بے وفائی پر مبنی اشعار کی تلاش میں

    یار مجھے اب معطلی کا شوق نہیں
  10. اے خان

    بے وفائی پر مبنی اشعار کی تلاش میں

    ویسے ایک بات تو سمجھا دیں یہ زیادہ تر لوگوں کو بڑی عمر کے حضرات کیوں پسند ہوتے ہیں جیسے فی میل سٹوڈنٹ کو سر اور میل سٹوڈنٹ کو میم
  11. اے خان

    بے وفائی پر مبنی اشعار کی تلاش میں

    اپنے ساتھ یار
  12. اے خان

    بے وفائی پر مبنی اشعار کی تلاش میں

    ہرکسی کو بور نہیں کرتے
  13. اے خان

    بے وفائی پر مبنی اشعار کی تلاش میں

    آپ سے یہی امید تھی :devil3: ویسے آپ سچ کہہ رہے ہیں۔شغل لگارہا تھا بور ہوگیا ہوں
  14. اے خان

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    تریاق سموم ؟؟؟
  15. اے خان

    بے وفائی پر مبنی اشعار کی تلاش میں

    :thinking::thinking::thinking::thinking::thinking::thinking::thinking:
  16. اے خان

    بے وفائی پر مبنی اشعار کی تلاش میں

    توبہ ہے یار پھر میری سوچ ختم ہوجاتی
  17. اے خان

    بے وفائی پر مبنی اشعار کی تلاش میں

    پہلے صرف دوست تھے پتہ نہیں کب یہ سنجیدہ ہوٓگیا تعلق
  18. اے خان

    بے وفائی پر مبنی اشعار کی تلاش میں

    جس سے شادی ہورہی ہے وہ تو انتہائی معصوم ہے بہت ہی سادہ
  19. اے خان

    بے وفائی پر مبنی اشعار کی تلاش میں

    بڑی اچھی ہے
Top