نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 ویسٹ انڈیز اور امریکا

    ابھی چندلمحے پہلے جیتنے کا خودکار تناسب۔ 92 فیصد پاکستان تھا اور 8 فیصد انڈیا۔
  2. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طاق تھے ظہیر عباس بیٹنگ میں ۔ ایشین بریڈمین کہا گیا انہیں ۔
  3. سید عاطف علی

    ہم کسی سے کم نہیں ( موتیوں سے بنی تصویر نمبر 1)

    لگتا ہے موتیوں کو پرو کر کچھ ثابت کرنا چاہ رہے ہیں۔
  4. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہم تو لیکن اعتدال کے قائل ہیں زندگی میں ۔۔۔ البتہ اگر اکسی کا اعتدال ہی ایسا ہو تو کیا کیا جائے۔ یہاں ہمارا توسن ادراک بدکنے لگتا ہے ۔
  5. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لیکن یہ تو بھئی بہت شدت آمیز بیانیہ لگ رہا ہے ہمیں ۔
  6. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کیا اتنا بھی کوئی کسی کے پیچھے پڑتا ہے ؟
  7. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژوبی شاعر کا شعر ہے کیا ؟
  8. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    واہ بھئی واہ ۔ اب حکم استفتاء کے جواب میں یہ ہے کہ ایک مراسسلہ آخری مراسلے کو مد نظر رکھ کے اس کا کفارہ ادا کیجیے ۔ورنہ ایک مراسلے کا بوجھ آپ پر رہے گا۔ دار الافتاءوا اللڑی و دھاگا جات۔
  9. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مجھے تو پہلے ہی اندازہ تھا ایسی جگہ گئی ہے کہ کچھ اچھا سیکھ کر آئےگی۔ اور ایسا ہی ہوا ۔
  10. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہ حاضر ہے ۔
  11. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین اور بنالو کچھ کم ہے تو ۔
  12. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جب ختم ہو جائے چائے تو فکر کیسی ۔
  13. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زبردست چائے ہے ۔
  14. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڑے بلی کو بھی اتنا ہی شوق ہے چوہوں کا ۔
  15. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژوبی پنیر کی بات تھی یہ ۔دراصل ۔
  16. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ستیا ناس غراروں کا بھی کر دیا ۔
  17. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شراروں کو تو چوہے کتر گئے سارے کے سارے ۔
  18. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طوطی بھی ساڑھی باندھتی ہےکیا کبھی ؟
  19. سید عاطف علی

    ہم کسی سے کم نہیں ( موتیوں سے بنی تصویر نمبر 1)

    اور وہ بیٹھی موتیاں ٹانک رہی تھی ۔ چلو اچھا ہوا ایک نیا ہنر تو سیکھ گئی ۔بھلائی کا ثواب ملے گا تمہیں بھی ۔
  20. سید عاطف علی

    ہم کسی سے کم نہیں ( موتیوں سے بنی تصویر نمبر 1)

    اور دیکھو ثمرین نے تو اپنا کام کتنی خوش اسلوبی سے نبھایا ۔ اب چائے بھی پیش کرو ٹیگ شدہ محفلین کو ۔
Top