شمشاد بھائی! ابھی کچھ دیر پہلے ہی میری ڈاکٹر عباس صاحب سے بات ہوئی ہے۔ پہلے ان کے تین پیغامات آئے تھے، پھر کال آئی۔ بتارہے تھے کہ ان کا دوسرے علاقے میں ٹرانسفر ہوگیا ہے اس لیے اس سارے سیٹ۔اپ میں دس، ہندرہ دن لگ سکتے ہیں۔ آپ کا سلام کہہ دیا تھا۔ آپ کو اور تمام اراکین محفل کو سلام کہا ہے انہوں نے...