سنچورین....پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا ٹی 20 آج کھیلا جائے گا۔ سابق کرکٹرز کاکہناہے کہ پاکستان ٹیم ٹی ٹوئنٹی اورون ڈے سیریز جیت سکتی ہے،انہیں امید ہے کہ ٹیم مختلف روپ میں نظرآئے گی۔ٹی ٹوئنٹی کے کپتان محمد حفیظ کا کہنا ہے کہ ٹیسٹ سیریز میں اچھی کارکردگی نہیں دکھاسکے لیکن ٹی ٹوئنٹی...