آج کا دن دونوں ٹیوں کے لیے انتہائی اہم ہو گا۔۔۔۔۔اگر پاکستان ویسٹ انڈیز کو پہلے سیشن میں آوٹ کر لیتا ہے تو پاکستان کی جیت کے چانس بہت زیادہ ہو جائے گے۔۔۔ورنہ میچ ڈرا کی طرف جائے گا۔۔۔۔۔
کاشف جی آج کا پورا دن اہم ہے ۔۔۔ایک سیشن اتنا اہم نہیں ہے۔۔۔۔۔۔اگر آج پاکستان ویسٹ انڈیز کی پوری ٹیم آوٹ کرتا ہے یہ 6 7 کھلاڑِ بھی آوٹ کرتا ہے تو پاکستان یہ ٹیسٹ نہیں ہارے گا۔۔۔۔۔
ھا ھا ھا ھا ھا
یہ بات بھی ٹھیک ہے جی۔۔۔۔مصباح کو اگر 25 روزہ میچر بھی کھیلئے تو بھی اس کے سٹیمنے پر اثر نہیں پڑھتا ۔۔۔۔۔۔
مصباح ٹیسٹ میچ میں پاکستان کا ہیرہ ہے جی