نتائج تلاش

  1. اشتیاق علی

    محفل فورم پر دس لاکھ پیغامات مکمل ہونےکے موقعے پر۔۔

    بہت شکریہ۔ آپ کو بھی ڈھیروں مبارکباد ۔
  2. اشتیاق علی

    اِدھر اُدھر کی باتیں

    دھاگہ ہی ایسا ہے ۔
  3. اشتیاق علی

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔ 2

    خیر اندر کروانے والے ہم کون ہوتے ہیں بھلا؟ وہ جانے اور آپ جانیں۔ :):):)
  4. اشتیاق علی

    مخلوقات کے شر سے بچنے کی دعا ...

    اعوذُ بکلمات اللہ التآمّات من شر ما خلق۔۔۔ میں اللہ عزوجل کے مکمل کلمات کی پناہ میں آتا ہوں، اس کی مخلوق کے شر سے۔۔۔
  5. اشتیاق علی

    اوراد و اذکار :رَبَّنَا لاَ تُؤَاخِذْنَا إِن نَّسِينَا أَوْ أَخْطَأْنَا ۔۔۔ ۔۔

    لاَ يُكَلِّفُ اللّهُ نَفْسًا إِلاَّ وُسْعَهَا لَهَا مَا كَسَبَتْ وَعَلَيْهَا مَا اكْتَسَبَتْ رَبَّنَا لاَ تُؤَاخِذْنَا إِن نَّسِينَا أَوْ أَخْطَأْنَا رَبَّنَا وَلاَ تَحْمِلْ عَلَيْنَا إِصْرًا كَمَا حَمَلْتَهُ عَلَى الَّذِينَ مِن قَبْلِنَا رَبَّنَا وَلاَ تُحَمِّلْنَا مَا لاَ طَاقَةَ لَنَا بِهِ...
  6. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    و علیکم السلام! کیسی ہیں عندلیب؟
  7. اشتیاق علی

    اب کسے جانا ہے؟ - 2

    پھر بھی کچھ سر فہرست سے بتا دیجئے۔
  8. اشتیاق علی

    برائے فروخت

    کس نے کہا مقامی ہے یہ بین الاقوامی ہے جناب۔
  9. اشتیاق علی

    کرنی ھے تعریف آپ کی

    یہ تمہیں شمشاد بھائی بتا سکتے ہیں۔ مجھے اس بات کا علم نہیں۔
  10. اشتیاق علی

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔ 2

    اور فرینڈ لسٹ میں بھی تین دوست ہی نظر آ رہے ہیں۔ یہ کیا ہے شمشاد بھائی؟
  11. اشتیاق علی

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔ 2

    پر ایسی جگہ کونسی ہے جہاں کا علم نہیں؟
  12. اشتیاق علی

    ستر قسم کی تکالیف دور کرنے کی دُعا

    لَاحَوۡلَ وَلَا قُوَّۃَ اِلَّا بِااللہِ وَلَا مَلۡجَأ وَلَا مَنۡجَأ مِنَ اللہِ اِلَّا اِلَیۡہِ اللہ کے سوا نقصان سے بچنے اور فائدہ حاصل کرنے کی طاقت کسی اور کو نہیں ہے۔ اللہ کے سوا کوئی اور جائے پناہ اور جائے نجات نہیں ہے۔
  13. اشتیاق علی

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -40

    اللَّهُمّ صَلٌ علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما صَلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔ اللَّهُمّ بارك علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔
  14. اشتیاق علی

    اِدھر اُدھر کی باتیں

    ڈھونڈنا کسی کو بھی نہیں بس ایسے ہی ادھر کی ادھر کر رہے تھے۔ :):):)
  15. اشتیاق علی

    کرنی ھے تعریف آپ کی

    وہ تو اب پکی چھٹی لیکر چلے گئے ہیں۔
  16. اشتیاق علی

    لاحول ولاقوۃ الاباللہ کی فضیلت

    لا حول ولا قوۃ الا باللہ لا حول ولا قوۃ الا باللہ لا حول ولا قوۃ الا باللہ
  17. اشتیاق علی

    اب کسے جانا ہے؟ - 2

    گنی چنی میں کیا کیا شامل ہے؟
  18. اشتیاق علی

    جنید اقبال کا شوارما کارنر

    وہ تو ہے مگر سر زمین عرب پر ہر ایسی چیز مل جائے گی ۔ سنا تھا کہ حضورصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی دعا ہے اس خطہ کے لیے۔ تبھی تو آپ وہاں کبھی بھی کوئی بھی بے موسمی پھل کھا سکتے ہیں۔
  19. اشتیاق علی

    اِدھر اُدھر کی باتیں

    میلے کی بات کی تھی کھونے کی تو نہیں کی۔ :eek:
  20. اشتیاق علی

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ 9

    استغفر اللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ استغفر اللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ استغفر اللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔
Top