نتائج تلاش

  1. اشتیاق علی

    برائے فروخت

    اس تصویر میں بادشاہی مسجد کے مینار کا اوپر والا حصہ غائب ہے ۔ اور احاطہ میں درخت کہاں سے آ گئے؟
  2. اشتیاق علی

    برائے فروخت

    :):):):)
  3. اشتیاق علی

    الف بے پے کا کھیل 57 ویں قسط

    میری طرف سے سب کو سلام!
  4. اشتیاق علی

    ی،ہ،و کاکھیل۔الٹی گنگا ۔ 17

    دیدار کب ہو گا اس ڈھٹائی کا؟
  5. اشتیاق علی

    اردو محفل ہیروز

    بہت خوب ۔ یہ تو بڑا سمپل سا سافٹ وئیر ہے۔ مگر میرے ذہن میں نہیں تھا شکریہ آپ کہ آپ نے یاد کروا دیا ۔
  6. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم! کیسے ہیں سبھی ۔ یہاں آمد کم کم کیوں ہے سب کی اور ننھی پریاں بھی کافی دنوں سے نظر نہیں آ رہیں۔
  7. اشتیاق علی

    مبارکباد میرا 150،000واں پیغام اردو محفل کے اراکین کے نام

    مراسلوں کے جن :hot: کو بہت بہت مبارک ہو۔ میں تو بس یہی کہوں گا کہ اردو محفل اور شمشاد بھائی زندہ باد۔ :):):)
  8. اشتیاق علی

    اب کسے جانا ہے؟ - 2

    لیں جی ہم چلتے ہیں۔ اللہ حافظ و ناصر
  9. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    اللہ حافظ ۔
  10. اشتیاق علی

    ی،ہ،و کاکھیل۔الٹی گنگا ۔ 17

    ضرور خیال رکھیے گا طوطی کا ۔ ورنہ انڈے توڑ بھی دے گی۔
  11. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    لیں جی ہم چلتے ہیں۔ سب اپنا بہت بہت خیال رکھیے گا ۔ اللہ حافظ و ناصر۔
  12. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    اللہ کی بڑی رحمت اور برکت ہے یہاں ۔ دفتر میں ہیں اور بس نکلنے ہی والے ہیں گھر کیلئے۔
  13. اشتیاق علی

    برائے فروخت

    م م م م۔ :):):)
  14. اشتیاق علی

    الف بے پے کا کھیل 57 ویں قسط

    ظاہر ہے وقت کی پلاننگ بھی تو ایک چیز ہے۔ جس سے کافی کام ترتیب سے اور جلدی ہو جاتے ہیں۔
  15. اشتیاق علی

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا - 2

    رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا ﴿٢٤﴾ (سورة الإسراء) ترجمہ : اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا ۔
  16. اشتیاق علی

    آیۃ کریمہ - 1

    لَّا إِلَ۔ٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ ﴿الأنبياء: ٨٧﴾
  17. اشتیاق علی

    جہنم سے نجات کی دعا - 1

    اللھم اجرنی من النار۔ اللھم اجرنی من النار۔ اللھم اجرنی من النار۔
  18. اشتیاق علی

    سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِهٖ سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ ،،2

    سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِهٖ سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِهٖ سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِهٖ سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ
  19. اشتیاق علی

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ 9

    استغفر اللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ استغفر اللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ استغفر اللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔
  20. اشتیاق علی

    جنید اقبال کا شوارما کارنر

    وہی تو میں بھی کہہ رہا تھا ۔ اب حکومت نے عملی اقدامات کیے ہیں تو اس بارے میں بھی پتہ چل گیا۔
Top