نتائج تلاش

  1. انیس الرحمن

    مولانا فضل الرحمن کے ہوتے پاکستان کو یہودی ایجنٹ کی ضرورت نہیں،عمران خان

    پوری قوم کا۔ کس کس کی مثال دوں احمد بھائی۔۔:laugh:
  2. انیس الرحمن

    تحریکِ انصاف حکومت نے شاہی باغ سے قومی پرچم اُتار کر اپنا پرچم لہرا دیا

    آپ ابھی سے پریشان ہو گئے۔ ابھی تو قائد اعظم کی جگہ عمران خان کی تصویریں لگنا باقی ہیں۔۔۔
  3. انیس الرحمن

    کوچہء ملنگاں

    ضبط بھائی خوش آمدید۔۔۔ آپ بھی بحرین کے دیسی نشوں کے بابت کچھ بتایئے۔۔۔
  4. انیس الرحمن

    کوچہء ملنگاں

    ارے بھئی وہ بھی بڑی پہنچی ہوئی شخصیت ہیں۔۔۔ منشیات کی ایک ایک جگہ کے بارے میں جانتے ہیں۔ پچھلے صفحوں میں کچھ دکانوں کے باتصویر پتے بھی چسپاں کیے تھے انہوں نے۔۔۔ اب بھنگ کے پتے توڑ کر کھانے کا مطلب یہ ہے کہ کڑکی چل رہی ہے آج کل۔۔۔;)
  5. انیس الرحمن

    کوچہء ملنگاں

    ہمارے ایک بھائی تھے درویش خراسانی۔۔۔ میں تو ان کو قیادت سونپنا چاہتا تھا۔ پتا نہیں آج کل کہاں غائب ہیں۔۔۔:idontknow:
  6. انیس الرحمن

    کوچہء ملنگاں

    آج کل سارے ملنگ کہاں ہیں۔۔۔۔؟:idontknow: میں سوچ رہا ہوں کہ اب کوچے کی قیادت فاتح بھائی کوسونپ دی جائے۔۔۔۔:bighug:
  7. انیس الرحمن

    مولانا فضل الرحمن کے ہوتے پاکستان کو یہودی ایجنٹ کی ضرورت نہیں،عمران خان

    حالاں کہ ہم اسی کے اسلام پر عمل کر رہے ہیں۔۔۔
  8. انیس الرحمن

    طالبان کا خوف؛ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی پرچم کشائی کی تقریب میں عدم شرکت

    الطاف بھائی سب کے دلوں پر اور باقی لوگوں کے دماغوں پر راج کرتے ہیں۔۔۔:bighug:
  9. انیس الرحمن

    ہنستی بستی زندگی

    ایسا لگتا ہے کہ احمد بھائی نین بھائی کو کچھ بتانا چاہ رہے ہیں یا پوچھنا چاہ رہے ہیں۔۔۔۔:laugh:
Top