قائد تحریک الطاف حسین بھائی انتہائی شریف اور مخلص انسان اور ایک عظیم لیڈر ہیں۔
الطاف بھائی نے پاکستان کے دوسرے لیڈروں کی طرح پاکستان کو نہیں لوٹا اور نہ ہی پاکستانی قوم کو۔
میرا اپنا ذاتی خیال تھا کہ تحریک انصاف اگلے الیکشن میں ایم کیو ایم کو چت کر دے گی۔ لیکن ان کی حرکتوں نے ثابت کردیا کہ ان کو...