نتائج تلاش

  1. انیس الرحمن

    آم بالکل موجود ہیں۔۔۔۔ جی بالکل رکھ لیں۔ اس کی ضرورت پڑے گی۔۔۔

    آم بالکل موجود ہیں۔۔۔۔ جی بالکل رکھ لیں۔ اس کی ضرورت پڑے گی۔۔۔
  2. انیس الرحمن

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    بریانی۔۔۔۔ جو کہ مجھے بالکل بھی اچھی نہیں لگتی۔۔
  3. انیس الرحمن

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذہن نشین کرلی یہ بات میں نے۔۔۔
  4. انیس الرحمن

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    "ڑ" کا کیا کروں میں؟؟؟؟:idontknow:
  5. انیس الرحمن

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژالہ باری ہوئی ہے اسلام آباد میں بقول امجد میانداد بھائی۔۔۔:laugh:
  6. انیس الرحمن

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شمشاد بھائی بکرے بھی بانٹ رہے تھے محفلین میں۔
  7. انیس الرحمن

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضرورت اس بات کی ہے کہ کرکٹ پر طوطے کو فوقیت نہ دی جائے۔۔۔
  8. انیس الرحمن

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظاہر ہے کہ ایسا ہوگا ہی اس شکست کے بعد۔۔۔
  9. انیس الرحمن

    گرمی عروج پر ہے کراچی میں۔۔۔۔

    گرمی عروج پر ہے کراچی میں۔۔۔۔
  10. انیس الرحمن

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غرق کریں طوطے کو، بات مصباح کی ہو رہی ہے۔۔۔۔
  11. انیس الرحمن

    آنسو :(

    زبیر بھائی آپ بھی یہ فنکاریاں سیکھ لیں۔۔۔ مجھے یقین ہے آپ بحر ِاوقیانوس کو رُلانے والے پہلے پاکستانی ہوں گے۔۔۔۔:D
  12. انیس الرحمن

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مصباح کی عظمت کے قائل ہوگئے پاکستانی آج۔۔۔
  13. انیس الرحمن

    آنسو :(

    ایک دن لڑکی نے لڑکے سے سوال کیا تم میرا ساتھ کب تک چاہتے ہو لڑکا رو دیا اور اپنے آنسو کا ایک قطرہ سمندر میں گرا کر بولا، جب تک تم اس آنسو کے قطرے کا ڈھونڈ نہ لو اس پر سمندر بھی رو دیا اور بولا اے پاکستانیوں! تم اتنی فنکاریاں کہاں سے سیکھ کر آتے ہو۔۔۔۔
  14. انیس الرحمن

    پاکستان بمقابلہ زمبابوے - دوسرا ٹیسٹ میچ

    مبارک ہو میرے بھائیوں۔۔۔ نمبر ایک بولنگ رکھنے والی ٹیم کو ایسی مار پڑی کہ ہوش ٹھکانے آگئے۔۔۔ شیزان بھائی کیا ناکام سابق کرکٹرز سے آپ کی مراد شعیب اختر، راشد لطیف، سرفراز نواز سے ہے؟؟؟ خیر اب مصباح اور پروفیسر کی ڈھٹائی کا مظاہرہ دیکھنے کو ملے گا۔۔۔ Game is ON
  15. انیس الرحمن

    پاکستان بمقابلہ زمبابوے - دوسرا ٹیسٹ میچ

    پانچ اوور کا میچ رہ گیا ہے بس۔۔۔
  16. انیس الرحمن

    پاکستان بمقابلہ زمبابوے - دوسرا ٹیسٹ میچ

    آصف تو گردہ پیتا تھا۔۔۔ اس معاملے میں وہ ان سب سے بہتر تھا۔۔ وہ ٹاپ کلاس چرسی تھا۔۔۔
  17. انیس الرحمن

    پاکستان بمقابلہ زمبابوے - دوسرا ٹیسٹ میچ

    چار اوور بعد ویسے ہی نئی بال مل جائے گی۔۔۔
  18. انیس الرحمن

    پاکستان بمقابلہ زمبابوے - دوسرا ٹیسٹ میچ

    پانچ دس تو اوپر چلتے ہیں۔۔۔
  19. انیس الرحمن

    پاکستان بمقابلہ زمبابوے - دوسرا ٹیسٹ میچ

    بس اتنا کہا تھا۔۔۔ آخری جوڑے کا مال بچا ہے۔۔ ابھی نہیں پیے گا تو کب پیے گا۔۔۔ دوڑا چلا آیا جُوان۔۔۔۔:D
  20. انیس الرحمن

    پاکستان بمقابلہ زمبابوے - دوسرا ٹیسٹ میچ

    اجمل گیا۔۔۔ خدا حافظ میچ۔۔۔
Top