نتائج تلاش

  1. انیس الرحمن

    یہ میرا پاکستان ہے۔۔۔

    جی بالکل شمشاد بھائی۔۔ ہوسکتا ہے کسی نہ کسی محفلین کا تعلق کسی گاؤں اور شہر سے نکل آئے اور وہ وہاں کی ترقی کی صورتحال بیان کردے۔ ابھی تو کافی لمبی فہرست ہے۔
  2. انیس الرحمن

    معذرت تجھ سے بے انتہا معذرت۔ فاتح الدین بشیر

    فاتح بھائی نے جب بھی لکھا کمال لکھا کر رہا ہوں بے بحری تبصرہ، معذرت:grin:
  3. انیس الرحمن

    محفل بعنوان تذکرہ و تشہیرِ اردو حصہ سوئم (تصویریں)

    دیکھا یہ گیا ہے کہ جن اسٹوڈنٹس کی جیب میں پین ہوتے ہیں وہ نالائق ہوتے ہیں۔۔۔۔:rolleyes: بھلکڑ میاں کدھر؟؟؟؟؟
  4. انیس الرحمن

    یہ میرا پاکستان ہے۔۔۔

    کندیاں اظہر اقبال کندی کندیاں پاکستان کا غیرمعروف علاقہ ہے۔یہ ضلع میانوالی میں ہے۔ اس کے اردگرد گھنڈی، علو والی اور میانوالی شہر ہیں۔ یہاں پنجابی اور سرائیکی زبانیں بولی جاتی ہیں۔ یہ ملتان سے میانوالی جانے والی اور میانوالی سے سرگودھا جانے والی ریلوے لائن اپر ایک جنکشن ہے۔ کندیاں کے لوگ مہمانوں...
  5. انیس الرحمن

    محفل بعنوان تذکرہ و تشہیرِ اردو حصہ سوئم (تصویریں)

    پہلی نظر میں تو لگا کہ جیب میں ٹوتھ برش ہے۔۔۔:laugh:
  6. انیس الرحمن

    یوایس بی

    کمال ہے۔۔۔ میں بھی کوشش کروں گا۔ میری کئی یو ایس بی اسی مسئلہ کا شکار ہیں۔۔۔
  7. انیس الرحمن

    یہ میرا پاکستان ہے۔۔۔

    تاندہ ڈیم روشان گل بنگش تاندہ ڈیم ایک گاؤں کا نام ہے۔ یہ کوہاٹ سے تقریبا تین کلو میٹر کے فاصلے پر مشرق میں واقع ہے۔ اس گاؤں کا پرانا نام تاندہ بانڈہ تھا۔ ١٩٦١ میں جب صدر پاکستان فیلڈ مارشل محمّد ایوب خان نے تاندہ کے مقام پر ڈیم کا سنگِ بنیاد رکھا تو اس کی وجہ سے اس کا نام تاندہ ڈیم پڑ گیا۔ یہاں...
  8. انیس الرحمن

    قائد ؒ کے پائلٹ اور پاک فضائیہ کے پہلے ستارہ جرأت

    ایسے لوگوں کے بارے میں ہم ابھی تک انجان ہیں۔۔۔ جو حقیقی ہیرو ہیں۔ عمدہ تحریر سید زبیر انکل۔۔۔
  9. انیس الرحمن

    یہ میرا پاکستان ہے۔۔۔

    بیدادی ساجد الرحمن بیدادی، مانسہرہ سے کچھ فاصلے پر ہے اور مانسہرہ کے اہم علاقے شنکیاری کے قریب واقع ہے۔یہاں ہر قسم کی سہولتیں موجود ہیں۔ جن میں بجلی اور پانی اہم ہیں۔ یہاں دو ہائی اسکول ہیں۔ کالج کی کمی شدت سے محسوس کی جا رہی ہے۔ یہاں چائے کا بہت بڑا باغ ہے۔ اس گاؤں میں دریائے سرن اور دو چھوٹے...
  10. انیس الرحمن

    یہ میرا پاکستان ہے۔۔۔

    ارمڑ پایاں شیر نواز گل ارمڑ پایاں تحصیل اور ضلع پشاور میں واقع ہے۔ یہ گاؤں کچھ حصوں میں تقسیم ہے۔ مثلا شن خیل، غازی خیل، عیسی خیل غیرہ۔یہاں لڑکیوں کا ایک پرائمری اسکول اور لڑکوں کا ایک مڈل اسکول ہے۔ یہاں زیادہ تر لوگ زراعت پیشہ ہیں۔ یہاں کی خاص پیداوار گندم، گنا، مکئی، شلجم، ٹماٹر، بینگن اور...
  11. انیس الرحمن

    یہ میرا پاکستان ہے۔۔۔

    ماہ نامہ ہمدرد نونہال میں1988 سے 1993 تک ایک سلسلہ آتا تھا "یہ میرا پاکستان ہے"۔ اس میں پاکستان بھر سے نونہال اپنے گاؤں اور شہروں کے بارے میں معلومات بھیجتے تھے۔ پہلے تو کبھی میں نے پڑھا نہیں۔ اب پڑھا تو اچھا لگا۔ سوچا آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کروں۔ کافی لمبا سلسلہ ہے اس لیے اس میں پوسٹنگ کرتا رہوں گا۔
  12. انیس الرحمن

    حوالدار صاحب کا چکنا نکال کر گوشت صاف کر دو

    اس کا تو امن کمیٹی سے تعلق ہے شاید۔۔۔:laugh: اچھا ہوا آپ کی ملاقات نہیں ہوئی۔ ورنہ کہتا "x boy" کا "x-ray" نکالو۔ مطلب چانپیں نکالو ۔۔:laugh:
  13. انیس الرحمن

    یوایس بی

    لینکس پر تو فارمیٹ بھی ہوجائے گی۔ لیکن صرف لینکس پر ہی کام کرے گی۔ ونڈوز ہمیشہ کے لیے بائے بائے۔۔:)
  14. انیس الرحمن

    یوایس بی

    یو ایس بی کرپٹ ہو چکی ہے۔ البتہ اگر ڈیٹا ریکوور کرنا چاہیں تو ہو جائے گا۔
  15. انیس الرحمن

    آمین

    آمین
  16. انیس الرحمن

    اوہ۔۔۔ اللہ آپ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

    اوہ۔۔۔ اللہ آپ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
  17. انیس الرحمن

    کن کی میرے بھائی؟

    کن کی میرے بھائی؟
  18. انیس الرحمن

    ہنسنا کم کم

    یوٹیوب یہاں بند ہے۔۔ کہیں یہ اسٹار پلس والی کم کم تو نہیں۔۔۔:grin:
  19. انیس الرحمن

    اردو لائبریری میں موجود کتب کو صوتی کتابوں میں تبدیل کرنا

    میں تو آڈیو کے حوالے سے یہ کام کر سکتا ہوں۔۔۔ اصل فائل میری کاروائی کے بعد
Top