ہمارا عمر بھر کا ساتھ ٹھیرا
سو میرے ساتھ تُو دن بھر نہ رہیو
رابرٹ فراسٹ نے کہا تھا کہ شاعری وہ ہے جو الفاظ میں منتقل ہونے سے رہ جائے! جونؔ کے ایسے درجنوں اشعار ہیں جو اکثر میرے کمرے کی دیواروں پر چپکے رہتے ہیں، میرے بدن سے لپٹے رہتے ہیں، ایسے اشعار جو کبھی الفاظ میں منتقل نہیں ہوئے مگر اپنے...