واہ واہ زبردست رانا بھائی !
بہت خوب تحریر لکھی آپ نے :great:
یہ محفل کا نشہ بھی نا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بس ہو جائے تو جان نہیں چھوڑتا
اور پھر گھر والوں کی شکایتیں الگ ۔۔۔۔:)
اب آپ بھی کچھوے کی رفتار سے بڑھنے کے بجائے خرگوش سے کچھ سبق لیں اور تیز تیز دوڑنے کی کوشش کریں
امید ہے کہ جلد ہی آپ کو بھی...