وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
لو ڈسک اسپیس کا حل یہ ہے کہ غیر ضروری پروگرامز یا سافٹ ویئرز اَن انسٹال کر لیں اور اس پارٹیشن میں موجود تمام غیر ضروری فائلز کو کسی دوسرے پارٹیشن میں منتقل کر دیں۔
ان پیج فائل کو اوبنٹو میں اوپن نہیں کیا جا سکتا۔ ہاں اگر آپ ایکس پی میں رہتے ہوئے ان پیج فائل کو...