میں نے صرف شورما اور لبنانی پلاو اور چکن جیسے شاید شیش تاو کہتے ہیں کھائے ہیں شورما بس ٹھیک ہے پر دوسری ڈش زبردست ہے جسے میں اکثر کھاتا ہوں ۔ جناب اگر ان کھانوں کی تراکیب اور تصاویر بھی مل جایں تو بہتر
یہا ں آپ نے پاکستان یا اس سے باہر مختلف صوبائی کھانوں پر بات کرنی ہے ۔ اکثر بات پنجاب تک محدود رہتی ہے ۔ یا بلوچی سجی ، پشاوری چپل کباب تک۔ کوشش کریں مزید کچھ شیئر کریں ۔ ویسے گلگت بلتدتنان بھی وطن عزیز کا حصہ ہیں ان کی بھی ڈشیز شامل کریں
اس دھاگے میں آپ کو یہ بتانا ہے کیا آپ کے علاقے کی کوئی خاص ڈش ہے یا نہیں آپ اگر پاکستان سے باہر ہیں تو اس علاقے کی ڈش بھی شئیر کر سکتے ہیں پر ڈش حلال ہو یہ بات لازمی ہے۔ اگر اپنے علاقے کی بات کروں تو کینیڈا، اور گجرات کی کوئی ڈش نہیں میرے خیال سے
پچھلے دنوں کافی دھاگے لکھے پر یہ خاص موضوع پے لکھنا پتہ نہیں کیسے بھول گیا ۔ خیر دیر آمد درست آمد۔اس دھاگے میں آپ کواسلامی ممالک پر بات کرنی ہو گی ۔ کیا آپ پاکستان کے سوا کن اسلامی ممالک کے کھانے کھاتے ہیں یا انہیں نا پسند کرتے ہیں۔
اگر آپ بیمار ہوں یا کسی طبی مسئلے کا شکار ہوں جیسے فلو سردرد زکام وغیریا بلڈپریشر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وغیرہ تو آپ کسے علاج کروانا پسند کریں گے؟؟ ڈاکٹر۔ ہومیوپیتھک ، یا حکیم ۔ میں ڈاکٹر سے رجوع کروں گا
مجھے بھی دودھ سے کوئی مسئلہ نہیں ہاں پاکستان میں نیسلے وغیرہ ہی استعمال کیا کرتا تھا اس کی وجہ دودھ سمیل جسکی وجہ شاید چارہ ہے۔ پر یہاں آ کر باخوشی پسند ہے ایک گلاس تک تو بے حد آسانی سے پی سکتا ہوں