صفحہ نمبر 241
کہ ناگاہ ایک کاغذ بیچ دامن بادشاہ کے آن پڑا۔ دیکھا تو لکھا تھا کہ" ہمارے تئیں مشتاق طاق تصور کرکے تخت پر کہ واسطے کے سواری کے بھیجاہے، سوار ہو کر تشریف ارزانی فرماو کہ جشن عالی ترتیب دیا ہے اور منتظر قدوم میمنت لزوم تمہارے کاہوں کہ جائے شمالی است "بہ مجرد پڑھنے خط کی اور ملا خطہ...