صفحہ نمبر 133
یہ بلائے عظیم تمہارے سر سے ٹلی۔
بادشاہ بہت خوش ہوا اور کہنے لگا کہ اے شخص ! یہ لڑکی میں نے تجھی کو دی اور یہ ہمارا قول تھا ۔ لازم ہے کہ تو بھی قبول کرے ۔
حاتم نے کہا کہ ایک شرط ہے کہ میں جہاں چاہوں وہاں اس کو لے جاوں ، کوئی میرا مزحم نہ ہو ۔
اس نے کہا کہ " بہت اچھا ، تو اس بات میں...