نتائج تلاش

  1. ذوالقرنین

    شکر گزار ہے پاکستان

    شکریہ چھوٹے غالب جی! آپ جب بھی لکھتے ہیں، خوب لکھتے ہیں۔
  2. ذوالقرنین

    دنیا بھر سے: (عجیب و غریب واقعات)

    شکریہ حسیب بھائی! یہ دھاگہ ہم سب کا ہے۔ آپ بھی، کوئی اور ممبر بھی اس میں مفید اور مستند اضافہ کر سکتے ہیں۔
  3. ذوالقرنین

    دنیا بھر سے: (عجیب و غریب واقعات)

    یورپ اور امریکہ کی تاریخ میں چند ایسی ہستیوں کے نام بھی محفوظ ہیں جو علاقائی تاریخ پر اثر انداز ہوئیں یا ناقابل فراموش کارناموں کی وجہ سے ان کے نام تاریخ میں محفوظ ہو گئے۔ لیکن دلچسپی کی بات یہ ہے کہ یہ مشاہیر اپنے ماں باپ کے نا جائز اولاد ہیں یعنی ان کے ماں باپ نے آپس میں شادی کیے بغیر اولاد...
  4. ذوالقرنین

    دنیا بھر سے: (عجیب و غریب واقعات)

    عادت کوئی بھی ہو، بری ہوتی ہے جب تک اسے پورا نہ کیا جائے، بے چینی سی رہتی ہے۔ رات کو سوتے وقت نیند لانے کے لیے بعض لوگ مختلف حرکات کے عادی ہوتے ہیں۔ وہ جب تک انہیں پورا نہیں کر پاتے، نیند نہیں آتی۔ نپولین بونا پارٹ بھی ایک ایسی ہی عادت کا شکار تھا۔ وہ رات کو کبھی بھی تین چار گھنٹوں سے زیادہ نہیں...
  5. ذوالقرنین

    دنیا بھر سے: (عجیب و غریب واقعات)

    شاید شادی شدہ لوگوں کا بھلا کرنے کے لیے کہ ڈرئیے مت دنیا میں ایسے مرد بھی موجود تھے جو ایک سے زائد جھیل چکے ہیں۔:confused::thinking:
  6. ذوالقرنین

    دنیا بھر سے: (عجیب و غریب واقعات)

    دراصل کچھ ناموں پہ عجیب و غریب لنکس کھلتے ہیں اور کچھ کے ناموں پر کنفیوژن ملتا ہے۔ اس لیے تلاشنے میں مشکلات پیش آ رہے ہیں۔ پر کوشش جاری ہیں۔
  7. ذوالقرنین

    دنیا بھر سے: (عجیب و غریب واقعات)

    میں نیٹ پر لنکس تلاش کرنے میں لگا ہوا ہوں۔ (یعنی بھوسے کے ڈھیر میں سوئی تلاش کرنا)۔ جیسے ہی مستند لنکس میسر آتے جائیں گے میں شامل کرتا جاؤں گا۔
  8. ذوالقرنین

    دنیا بھر سے: (عجیب و غریب واقعات)

    پسند کرنے کے لیے شکریہ ان میں سے کچھ واقعات واقعی عجیب و غریب ہیں۔ جیسا کہ شادیاں۔ ان کے ناموں کے لنک پر کلک کرنے سے ان کے متعلق مزید معلومت میسر آئیں گے۔ جس میں ان کے عمر وغیرہ کے متعلق بھی معلوم ہو جائے گا۔
  9. ذوالقرنین

    دنیا بھر سے: (عجیب و غریب واقعات)

    نیا گرا آبشار گزشتہ دس ہزار سال میں اپنا راستہ تبدیل کرتا ہوا اصل مقام سے سات میل دور پہنچ چکا ہے۔ اگر آبشار کی جگہ تبدیل کرنے کی رفتار اسی طرح جاری رہی تو بائیس ہزار آٹھ سو سال بعد دنیا کا یہ عظیم ترین آبشار ایری جھیل تک پہنچ کر ہمیشہ کے لیے غائب ہو جائے گا۔
  10. ذوالقرنین

    دنیا بھر سے: (عجیب و غریب واقعات)

    انسانی دل کا حجم ایک بند مٹھی کے برابر ہوتا ہے، لیکن اس کی کارکردگی پر ہی زندگی کا دار و مدار ہوتا ہے۔ انسان کی اوسط زندگی میں دل دو ارب پچاس کروڑ مرتبہ دھڑکتا ہے اور ہر ایک منٹ میں خون کو پورے بدن میں گردش دیتا ہے۔ ورزش کے دوران خون کی گردش کا وقفہ کم ہو جاتا ہے۔ ایسی حالت میں دل کی کارکردگی...
  11. ذوالقرنین

    دنیا بھر سے: (عجیب و غریب واقعات)

    ہماری زمین کا ایک بڑا حصہ پانی پر مشتمل ہے۔ جدید ترین تحقیقات کے مطابق زمین میں پانی کا رقبہ تین سو چوبیس ملین کیوبک میل ہے۔ اس میں دو ملین کیوبک میل پانی زمین کی سطح کے نیچے اور صرف تین ہزار کیوبک میل پانی زمین کی سطح پر ہے۔ اگر زیر زمین پانی بھی سطح پر آ جائے تو زمین کائنات کی سب سے بڑی جھیل...
  12. ذوالقرنین

    دنیا بھر سے: (عجیب و غریب واقعات)

    شکریہ عاطف بھائی!
  13. ذوالقرنین

    دنیا بھر سے: (عجیب و غریب واقعات)

    نہیں نایاب بھائی! میرے معلومات صفر کے برابر ہیں :) بقول راوی ہم ابھی تک لسٹ میں شامل نہیں ہیں۔:D اور یہ اس لیے کہ شادی شدہ لوگوں کا دل نہ جلے۔
  14. ذوالقرنین

    دنیا بھر سے: (عجیب و غریب واقعات)

    کسی سرکس میں کام کرنے والے بونوں کو دیکھ کر آپ کو ان کی کوتاہ قامتی پر حیرت تو ہوتی ہوگی۔ ان بونوں کے قد عام طور پر تین اور چار فٹ کے درمیان ہوتے ہیں۔ لیکن، :goodluck: 1850 ء میں لندن میں ایک ایسی عورت کو نمائش کے لیے پیش کیا گیا جس کا قد صرف ایک فٹ، چار انچ اور وزن چار پونڈ تھا۔ اس عورت کے...
  15. ذوالقرنین

    دنیا بھر سے: (عجیب و غریب واقعات)

    :):) :) یہ اس لیے نایاب بھائی! کہ میں نیٹ سے اس کے متعلق معلومات ڈھونڈ کے لنکس مہیا کر رہا ہوں۔
  16. ذوالقرنین

    دنیا بھر سے: (عجیب و غریب واقعات)

    حرم کے سلسلے میں عرب شیوخ خاصے بدنام ہیں۔ لیکن دنیا میں ایسے لوگوں کی کمی نہیں جو حرم کے باب میں عربوں کے کان کاٹتے نظر آتے ہیں۔ ذیل کی مختصر سی فہرست سے یہ اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ اس دنیا میں کیسے کیسے نامدار شوہر اور بیویاں موجود رہی ہیں۔ 1:۔ شہنشاہ مونگٹ (اس پر "دی کنگ اینڈ آئی" نامی فلم...
  17. ذوالقرنین

    پریشانی اور صدمے کے وقت کی دعائیں

    اﷲُ رَبِّیْ لَا أُشْرِکُ بِہٖ شَیْئًا لَا إلٰہَ إلَّا اﷲُ الْعَظِیْمُ الْحَلِیْمُ،لَا إلٰہَ إلَّا اﷲُ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ،لَا إلٰہَ إلَّا اﷲُ رَبُّ السَّمٰوَاتِ وَرَبُّ الْأَرْضِ َورَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ لَا إلٰہَ إلَّا اﷲُ الْحَلِیْمُ الْکَرِیْمُ ، سُبْحَانَ اﷲِ وَتَبَارَکَ اﷲُ...
  18. ذوالقرنین

    صبح کی دعا

    بسم اللہ الرحمن الرحیم یَا مُقَلِبُ القُلُوبِ وَالاَبصَارِ یَا مُدَّبِر الَلیلِ وَ النَهَارِ یَا مُحَوِلَ الحَولِ وَ الاَحوالِ حَوِّل حَالِنا اِلی اَحسَنِ الحَال۔ "بسم الله الذي لا يضرُّ مَعَ اسمِهِ شيءٌ في الأرضِ وَلاَ في السماءِ وهُوَ على السميعُ العليمُ"
  19. ذوالقرنین

    اوراد و اذکار :رَبَّنَا لاَ تُؤَاخِذْنَا إِن نَّسِينَا أَوْ أَخْطَأْنَا ۔۔۔ ۔۔

    لاَ يُكَلِّفُ اللّهُ نَفْسًا إِلاَّ وُسْعَهَا لَهَا مَا كَسَبَتْ وَعَلَيْهَا مَا اكْتَسَبَتْ رَبَّنَا لاَ تُؤَاخِذْنَا إِن نَّسِينَا أَوْ أَخْطَأْنَا رَبَّنَا وَلاَ تَحْمِلْ عَلَيْنَا إِصْرًا كَمَا حَمَلْتَهُ عَلَى الَّذِينَ مِن قَبْلِنَا رَبَّنَا وَلاَ تُحَمِّلْنَا مَا لاَ طَاقَةَ لَنَا بِهِ...
  20. ذوالقرنین

    روزانہ ورد سورۃ فاتحہ مکمل

    بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ . إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ . اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا...
Top