حضرت طلق فرماتے ہیں کہ ایک شخص حضرت ابو دردا رضی اللہ عنہ کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کیا کہ آپ کا مکان جل گیا، فرمایا: نہیں جلا۔ پھر دوسرے شخص نے یہی اطلاع دی تو فرمایا نہیں جلا۔ پھر تیسرے شخص نے یہی خبر دی تو آپ نے فرمایا نہیں جلا۔ پھر ایک اور شخص نے کہ اے ابو دردا آگ کے شرارے بہت بلند ہوئے...