پاکستان میں ماضی میں کیسے کیسے مضحکہ خیز سیاسی مقدمات بنائے جاتے تھے اس کی چندمثالیں یہ ہیں۔
شعیب بخاری پر بلوہ کا مقدمہ
آپ بتایئے کہ کیا 65 سال کا یہ بزرگ "بلوہ" کر سکتا ہے ؟؟؟
چوہدری ظہور الٰہی پر بھینس چوری کا مقدمہ
ذوالفقار علی بھٹو کے دور میں بھی چوہدری ظہور الٰہی زیر عتاب رہے اور ایک...