چودھری صاحب کمال تو یہ ہے کہ ہم گناہ چھوڑ دیں نہ کہ گناہ ہمیں چھوڑ دیں ۔آپ نے یہ تو سنا ہوگا شاعری میں کہ فلاں لفظ اب متروک ہو گیا استعمال نہیں کرنا ۔لہذا متروک نہیں تارک ہونا چاہیے۔
قصہ یہ ہے ہے کہ بیگم نے اسکول جوائن کرلیا ہے۔سیما خالہ کے گھر کے بالکل پاس الہدیٰ کیمپس ۔پیر سے وہیں جا رہی ہیں اور میں ڈبل ڈیوٹی کر رہا ہوں کہ میری ایوننگ تھی۔