آپ کنجوس ہیں تو رہیے بھلے
پوت بھی مکھی چوس نکلیں گے
لطیفہ
ایک شخص نے اپنے کنجوس پڑوسی سے پوچھا :"ارے کیا ہو گیا ،اتنے لال پیلے کیوں ہو رہے ہو ؟"
کنجوس نے جواب دیا -"میرے چھوٹے بیٹے نے آج نیا جوتا پہنا تھا ،میں نے اس سے کہا تھا تھا کہ سیڑھی پر ایک کے بجائے دو قدم طے کر کے اوپر جانا تاکہ جوتے...